پاکستان
-
پاکستان: ٹریفک حادثے میں معروف منقبت خواں سمیت 10 افراد جاں بحق ، فضا سوگوار، ہرآنکھ اشکبار
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۷جامشورو میں ٹریفک حادثے میں معروف منقبت خوان خواجہ علی کاظم سمیت 10افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
غزہ سے متعلق ٹرمپ کے شرمناک منصوبے کے مقابلے کا واحد راستہ اسلامی دنیا کا اتحاد ہے: مولانا عبدالغفور حیدری
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۵جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سیکریٹری جنرل اور رکن پارلیمنٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل اور اس پر قبضہ کرنے کے ٹرمپ کے منصوبے کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سازش کے مقابلے کی واحد راہ عالم اسلام کی وحدت ہے۔
-
دہشتگردی کی عفریت کے خاتمے کیلئے سرگرم عمل ہیں: پاکستانی وزیراعظم
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۵پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں ہونے والے دھماکے کی پاکستان کے صدر، وزیراعظم، وفاقی وزیرداخلہ اور وزیراعلٰی بلوچستان نے مذمت کی ہے۔
-
پاکستان، بلوچستان میں بم دھماکہ، 11 ہلاک، متعدد زخمی
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کوئلے کی کان کے قریب بم دھماکے میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
صیہونیوں کو نیویارک اور واشنگٹن میں بسایا جائے: حافظ نعیم الرحمان
Feb ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۶جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے اسرائيلیوں کو نیویارک اور واشنگٹن میں بسانے کی تجویز پیش کی ہے۔
-
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان چوبیس معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
Feb ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۲پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوغان نے چوبیس معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں
-
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان کا دورہ پاکستان
Feb ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۱ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
-
پاکستان: امن پچیس بین الاقوامی بحری مشقیں اختتام پذیر
Feb ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۵پاکستان کی میزبانی میں انجام پانے والی امن پچیس بین الاقوامی بحری مشقیں کہ جس میں اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنے جماران بحری جنگی جہاز کے ساتھ شرکت کی کل بدھ کو اپنے اختتام کو پہنچ گئيں۔
-
پاکستانی وزیر اعظم سے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کی ملاقات
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۴پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف سے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے ملاقات کی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کا باہمی تجارت کا حجم دس ارب ڈالر سے بڑھ سکتا ہے: پاکستانی سفیر محمد مدثر ٹیپو
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۳انجمن سفیران رسانہ نامی ایرانی صحافیوں کی یونین کے اراکین نے تہران میں تعینات پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو سے آج ملاقات کی۔