-
مشہد مقدس میں برفباری کا منظر
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۱حالیہ دنوں مشہد مقدس میں سال کی پہلی برفباری ہوئی جس سے شہر کا منظر ہی بدل گیا اس سلسلے کی چند تصاویر
-
چالوس شاہراہ؛ دنیا کی چوتھی دلکش ترین شاہراہ
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۸چالوس روڈ ایران کی ایک تاریخی اور دلکش شاہراہ ہے، جو البرز پہاڑوں کو کاٹتے ہوئے تہران اور کرج کو شمالی صوبہ مازندران اور بحیرۂ کیسپین کے ساحل سے جوڑتی ہے۔ یہ سڑک اپنی خوبصورتی اور اہمیت کے باعث دنیا کی مشہور ترین شاہراہوں میں شمار ہوتی ہے۔
-
غزہ میں ٹینک سے چارجر اسٹیشن تک
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۹غزہ میں نوجوان نے ٹینک کو شمسی توانائی کے اسٹیشن میں بدل دیا
-
آف روڈ رائیڈرز چیمپئن شپ
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۰ایرانی آف روڈ چیمپئن شپ کے تیسرے راؤنڈ میں مردوں اور خواتین نے چھ مختلف کلاسوں میں ٹاپ ٹائٹل جیتنے کے لیے مقابلوں میں حصہ لیا۔
-
پوتین کا ہندوستان کا دورہ، دوطرفہ روابط کے فروغ کے لیے
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۹پوتین کا ہندوستان کا دورہ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو نئی مضبوطی دینے کی علامت ہے۔
-
غزہ: دو سالہ جنگ کے بعد اجتماعی شادیوں کی رنگا رنگ تقریب
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۰غزہ میں دو سالہ جنگ کے بعد اجتماعی شادیوں کی تقریب نے امید اور خوشی کی نئی کرن روشن کی۔
-
سمندر کی گہرائیوں میں حیرت انگیز لمحات
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۹سمندر اپنی وسعت میں ایک الگ دنیا ہے، جہاں ہر گوشہ حیرت اور خوبصورتی سے بھرا ہوا ہے۔
-
شمالی امریکہ کے نیچر فوٹوگرافی مقابلے کی بہترین تصاویر
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۳شمالی امریکی نیچر فوٹوگرافی ایسوسی ایشن (NANPA) فطرت کی خوبصورتی کو کیمرے کے ذریعے محفوظ کرنے اور دنیا کو دکھانے کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم ہے۔ یہ نہ صرف فوٹوگرافی کے شوقین افراد کو اکٹھا کرتی ہے بلکہ ماحولیات کے تحفظ اور فطرت کی قدردانی کو بھی فروغ دیتی ہے۔
-
ہانگ کانگ کے رہائشی ٹاورز میں آگ سے تباہی
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۴ہانگ کانگ کے علاقے تای پو میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں کئی رہائشی برج آگ کی لپیٹ میں آ گئے۔ اس حادثے میں کم از کم ۳۶ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق ۲۷۹ افراد تاحال لاپتہ ہیں جبکہ درجنوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
-
دالخانی کے جنگل کی سنہری خزاں
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۶جنگلِ دالخانی کے ہزار رنگوں میں، خزاں اپنی خوبصورتی کا جلوہ بکھیرتی ہے۔ درختوں نے سرخ، نارنجی اور زرد کے دلکش رنگوں کی چادر اوڑھ لی ہے، اور زمین گویا رنگ برنگے پتوں کا قالین بن گئی ہے۔