چالوس شاہراہ؛ دنیا کی چوتھی دلکش ترین شاہراہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i450092-چالوس_شاہراہ_دنیا_کی_چوتھی_دلکش_ترین_شاہراہ
چالوس روڈ ایران کی ایک تاریخی اور دلکش شاہراہ ہے، جو البرز پہاڑوں کو کاٹتے ہوئے تہران اور کرج کو شمالی صوبہ مازندران اور بحیرۂ کیسپین کے ساحل سے جوڑتی ہے۔ یہ سڑک اپنی خوبصورتی اور اہمیت کے باعث دنیا کی مشہور ترین شاہراہوں میں شمار ہوتی ہے۔
(last modified 2025-12-09T04:20:19+00:00 )
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۸ Asia/Tehran
  • چالوس شاہراہ؛ دنیا کی چوتھی دلکش ترین شاہراہ