-
کربلائے معلی، شب سات محرم، سحر عالمی نیٹ ورک کی خصوصی تصاویر اور ویڈیوز
Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۲کربلائے معلی سے سحر عالمی نیٹ کے ناظرین، قارئین اور کارفرماؤں کے لئے خصوصی تصاویر اور ویڈیوز ارسال کی ہے۔
-
تہران، عالمی یوم علی اصغر+ تصاویر+ ویڈیو
Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۷ایران سمیت دنیا کے 45 سے زائد ملکوں میں عالمی یوم علی اصغر منایا جا رہا ہے۔
-
کربلائے معلی سے سحر عالمی نیٹ ورک کی خاص تصاویر اور ویڈیو
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۵سحر عالمی نیٹ ورک کی کربلائے معلی جانے والی خصوصی ٹیم نے عزاداران سید الشہداء کے لئے خاص تصاویر اور ویڈیو ارسال کی ہیں۔
-
نائجیریا، شیخ المجاہد کی آزادی کے لئے مظاہرے
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۰نائجیریا کے دار الحکومت ابوجا میں شیخ المجاہد شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے ہوئے۔
-
آسٹریا میں سید الشہداء کی عزاداری
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۳آسٹریا کے دار الحکومت میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
شب چھارم محرم کی عزاداری - تصاویر
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے دار الحکومت تہران میں واقع ریحانۃ النبی امام بارگاہ میں عزاداری سید الشہداء کے مناظر پیش خدمت ہیں۔
-
یزد، مٹی کے برتنوں کا میوزیم
Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۱ایران کے صوبہ یزد میں مٹی کے برتنوں کا عظیم الشان میوزیم ہے جسے دیکھنے کے لئے ہزاروں کی تعداد میں سیاح آتے ہیں ۔
-
ایران کے صوبہ یزد میں نخل برداری کی تقریب
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۵ایران کے صوبہ یزد میں ہر سال نخل برداری کی تقریب بڑے ہی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جاتی ہے۔
-
مقدس شہر قم میں خیمہ حسینی نصب
Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۲محرم الحرام کی آمد کے موقع پر گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی امام محمد تقی علیہ کے فرزند حضرت موسی مبرقع کے روضے پر خیمہ حسینی نصب کیا گیا۔
-
ایران میں محرم کی تیاریوں کا آغاز- تصاویر
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران میں محرم الحرام اور سید الشہداء کی عزاداری بڑے ہی اہتمام سے کی جاتی ہے اور اسی لئے تیاریاں پہلے سے ہی شروع ہو جاتی ہیں۔