امام خمینی امام بارگاہ میں سید الشہداء کی تیسری مجلس - تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i354681-امام_خمینی_امام_بارگاہ_میں_سید_الشہداء_کی_تیسری_مجلس_تصاویر
تہران میں واقع حسینیہ امام خمینی میں سالار سید الشہداء حضرت امام حسین اور ان کے 72 با وفا ساتھیوں کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد ہوا جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور سول اور عسکری قیادت نے شرکت کی ۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۲ Asia/Tehran
  • امام خمینی امام بارگاہ میں سید الشہداء کی تیسری مجلس - تصاویر

تہران میں واقع حسینیہ امام خمینی میں سالار سید الشہداء حضرت امام حسین اور ان کے 72 با وفا ساتھیوں کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد ہوا جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور سول اور عسکری قیادت نے شرکت کی ۔

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت امام حسین (ع) اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی کربلائے معلی میں عظیم قربانی کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی-

یاد رہے کہ یہ مجالس عزا ہر سال 7 محرم سے 12 محرم الحرام تک حسینیہ امام خمینی میں رہبر انقلاب کی شرکت سے منعقد کی جاتی ہیں-