-
ایران یورشین کراٹے کا چمپیئن
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۵یورشین کراٹے مقابلے 2 روز پہلے ایران کے شہر کرج میں شروع ہوئے تھے جس میں ایرانی ٹیم عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چمپیئن بن گئی.
-
ایران میں یوریشین کراٹے کے مقابلے
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۲ایران کے صوبے البرز میں یوریشین کراٹے مقابلوں کا کل آغاز ہوا جس میں 450 کھلاڑی شریک ہیں۔
-
ایرانی خواتین کی فٹسال ٹیم کی پہلی پوزیشن
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کی انڈر 20 خواتین کی فٹسال ٹیم نے تاجیکستان میں منعقدہ کافا بین الاقوامی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
-
ایشین چمپین لیگ کے پلے آف میچوں میں ایران کی برتری
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۵ایران کی استقلال اور شہرخودرو فٹبال ٹیمیں اپنی حریف ٹیموں کو ہرا کر ایشین چیمپیئن لیگ کے گروپ میں پہنچ گئی ہیں۔
-
ایران عالمی ساحلی والیبال کے مقابلوں کا میزبان
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۱ایران میں عالمی ساحلی والیبال مقابلے منعقد ہوں گے۔
-
ایران ایشین اسکیٹنگ چمپئن شپ کے مقابلوں کا میزبان
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۳عالمی اسکیٹنگ فیڈریشن نے ایشین الپائن اسکیٹنگ چیمپئن شپ کےمقابلوں کی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔
-
عالمی لیگ مقابلوں میں ایرانی کراٹے کی ٹیم کی تیسری پوزیشن
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۲ایران کی کراٹے ٹیم نے کراٹے لیگ کے عالمی مقابلوں کے پہلے مرحلے میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
امریکی باسکٹ بال کھلاڑی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۸امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ہونے سے امریکی باسکٹ بال پلیئر اور ان کی بیٹی کی موت ہو گئی۔
-
ایران کی کراٹے کی خاتون کھلاڑی فائنل میں
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۹ایران کی ینگ کراٹے کار حمیدہ عباس علی عالمی لیگ مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔
-
ایران کی خاتون کھلاڑی عالمی کراٹے مقابلوں کے فائنل میں
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۸ایران کی خاتون کھلاڑی نے فرانس میں منعقدہ عالمی کراٹے مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل مرحلے میں جگہ بنالی۔