-
ایران عالمی گریکو رومن کشتی مقابلوں کا فاتح
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۰ایرانی ٹیم نے صوبہ فارس میں منعقدہ عالمی گریکو رومن کشتی مقابلوں میں فتح حاصل کرلی۔
-
ایشین فٹبال لیگ کے میچوں میں ایران کی میزبانی بحال
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۱ایشین فٹبال کنفڈریشن کے عہدیداروں نے ایشین لیگ فٹبال کے مقابلے میں ایران کے استقلال ، پرسپولیس ، سپاہان اور شہرخودرو کلبوں کو میزبانی کی ضمانت دے دی ہے ۔
-
ایشیاکپ مقابلوں میں ایران کی ہینڈبال ٹیم کی شاندار کامیابی
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۸ایران کی قومی ہینڈبال ٹیم نے ایشیا کپ کے کوالی فائی مقابلوں میں میزبان ٹیم کویت کو شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
ایران کا ایشین اولمپیک کونسل کے نام احتجاجی مراسلہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۸ایران نے ایشین اولمپیک کونسل OCA کے سربراہ کے نام ایک احتجاجی خط لکھا ہے۔
-
ایران میں ہونے والے عالمی ویٹ لفٹنگ کپ میں18ممالک کی شرکت
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰18ممالک کے ویٹ لفٹرز نے رشت میں منعقدہ عالمی کپ میں حصہ لینے کے لئے اپنی تیاری کا اعلان کیا ہے۔
-
فری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران کے 2 طلائی تمغے
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۲ایرانی پہلوانوں نے اٹلی میں منعقدہ عالمی فری اسٹائل کشتی کے مقابلوں میں سونے کے2 تمغے جیت لیے۔
-
ایران میں روایتی عالمی کشتی کے مقابلے
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۴ایران کےعالمی روایتی مقابلے (زورخانہ گیم) میں 100 غیرملکی کھلاڑی شریک ہوں گے۔
-
چلی کراٹے مقابلوں کا ایران چیمپیئن
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷ایران کی قومی کراٹے ٹیم چلی میں کراٹے چیمپیئن بن گئی ۔
-
ایران کی والیبال ٹیم نے اولمپیک مقابلوں کیلئے کوالیفائی کر لیا
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی والیبال ٹیم نے چین میں منعقدہ اولمپک کوالیفائنگ مقابلوں میں چینی حریف کیخلاف کھیلے گئے میچ میں کامیابی کیساتھ ٹوکیو میں منعقدہ 2022 اولمپک مقابلوں کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
-
فری اسٹائل کشتی کا بین الاقومی مقابلہ ایران نے جیت لیا
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۰ایران میں جاری فری اسٹائل کشتی کے دو روزہ تختی میموریل بین الاقوامی مقابلے اپنے اختتام کو پہنچ گئے جن میں ایران کی ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی