-
عالمی کشتی مقابلوں میں ایران کے گیارہ تمغے
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۲ایرانی پہلوانوں نے جارجیا کے عالمی کشتی مقابلوں میں اپنا مکمل جوہر دکھاتے ہوئے گیارہ رنگا رنگ تمغے جیت لیے۔
-
عالمی فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں ایران کے 9 تمغے
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۳جارجیا میں منعقدہ عالمی گرینڈ پری فری اسٹائل اور گریکو رومن کشتی مقابلوں میں ایران کے پہلوانوں نے 9 تمغے حاصل کئے۔
-
ایرانی خواتین کی کراٹے ٹیم ایشیائی چمپیئن
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۰ایرانی خواتین کی کراٹے ٹیم نے ایران میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں مین 54 طلائی تمغے کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔
-
ایران نے تیسری ویسٹ ایشیا اسکواش چمپیئن شپ جیت لی
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کی اسکواش کی قومی ٹیم نے تیسری ویسٹ ایشیا اسکواش چمپیئن شپ جیت لی ہے۔
-
ایران کی اسکواش ٹیم کی پہلی پوزیش
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی اسکواش ٹیم نے مغربی ایشیائی ممالک کے درمیان منعقدہ اسکواش مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس ایونٹ کی پہلی پوزیش کو اپنے نام کرلیا۔
-
عالمی جونیئر مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کے 2 طلائی تمغے
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۶ایرانی پہلوانوں نے عالمی جونیئر مقابلوں میں 2 طلای تمغے حاصل کئے۔
-
ایران کی فری اسٹائل کشتی ٹیم کی دوسری پوزیشن
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۳ایرانی فری اسٹائل کشتی ٹیم نے عالمی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
ایرانی ٹیم کی کامیابی پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کا تہنیتی پیغام
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۶رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی جوانوں کی قومی والیبال ٹیم کو عالمی چیمپئن بننے پرمبارکباد پیش کی ہے۔
-
لندن اولمپک 2012 کا طلائی تمغہ ایرانی ریسلر کے نام
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۷ایران کے ایک سو بیس کلو گرام کشتی کے کھلاڑی کمیل قاسمی نے ازبکستان کے کشتی کے کھلاڑی کے ڈوپنگ ٹیسٹ میں ناکام ہو جانے کے بعد دو ہزار بارہ کے لندن اولمپک کا گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔
-
ایران، والیبال ورلڈ چیمپئن شپ کا فاتح، صدر نے دی مبارکباد
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۰ایران کے صدر نے ایرانی نوجوانوں کی قومی والی بال ٹیم کو 2019 عالمی چیمپئن شپ مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔