-
ایرانی نوجوانوں کی ٹیم عالمی والیبال مقابلوں کے فائنل میں
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۲ایران کے نوجوانوں کی والی بال ٹیم نے برازیل کے خلاف کامیابی حاصل کرتے ہوئے تاریخ میں پہلی بار ورلڈ چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی.
-
ایران کی قومی فٹبال ٹیم ایشیا میں پہلے نمبر پر باقی
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۲ایران کی قومی فٹبال ٹیم فیفا کی تازہ درجہ بندی میں دنیا میں تئیسویں نمبر پر آگئی ہے۔
-
ٹیکوانڈو کے مقابلوں میں ایرانی کے جونیئر کھلاڑیوں کا درخشاں کارنامہ
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۰دو سو تینتیس ٹیکوانڈو کھلاڑیوں کی شرکت سے اردن کے دارالحکومت امان میں منعقد ہوئے ایشین چیمپیئن مقابلوں میں ایران کے کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
-
ایرانی کھلاڑی نے صیہونی حکومت کے نمائندے کے ساتھ کھیلنے سے انکار کر دیا
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷جارجیا میں فیوچرز مقابلوں میں شریک ایرانی کھلاڑی نے فلسطینیوں کی حمایت میں، غاصب صیہونی حکومت کے کھلاڑی کے ساتھ ٹینس کھیلنے سے انکار کر دیا۔
-
ایران کی ٹیکوانڈو ٹیم ایشیا کی چمپئین
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۶10ویں ایشیائی جونیئرٹیکوانڈو مقابلوں میں ایران کے کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
-
ایران نے ہاکی کپ جیت لیا
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کی ہاکی ٹیم نے تھائی لینڈ میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔
-
زمبابوے کرکٹ بورڈ کی رکنیت معطل
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۵انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے زمبابوے کرکٹ بوڑد کی رکنیت معطل کردی ہے۔
-
ایرانی معذور ویٹ لفٹر کے لئے عالمی مقابلوں میں سونے کا تمغہ
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۰ایرانی ویٹ لفٹر روح اللہ رستمی نے قزاقستان میں منعقدہ عالمی پیرا ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں 80 کلوگرام کے کیٹیگری میں طلائی تمغہ حاصل کیا.
-
کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا فائنل متنازع
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۳ورلڈ کپ کے دوران کئی مواقعوں پر ناقص امپائرنگ میچ کے نتیجوں پر اثر انداز ہوئی اور سیمی فائنل کے بعد فائنل میں بھی خراب امپائرنگ نیوزی لینڈ کو لے ڈوبی۔
-
ورلڈ کپ فائنل کا فیصلہ سپر اوور کے ذریعے انگلینڈ کے حق میں
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۹انگلینڈ نے عالمی چیمپئن کا تاج سپراوور کے ذریعے اپنے سر پر سجا لیا۔