-
ایرانی کی تیکوانڈو ٹیم اٹلی گیمز کی چمپین
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۰:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کی تیکوانڈو ٹیم نے اٹلی میں منعقدہ عالمی یورنیوسل طلباء گیمز میں مسلسل 4 کامیابیاں حاصل کر کے 2019 کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔
-
ورلڈ کپ کرکٹ کا فائنل آج انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے مابین
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۱ورلڈ کپ کرکٹ فائنل کے لئے نیوزی لینڈ ٹیم نے جمعے کو لارڈز میں پہلا پریکٹس سیشن کیا۔ جبکہ انگلینڈ کی ٹیم آسٹریلیا کو سیمی فائنل میں شکست دینے کے بعد لندن پہنچ گئی ہے۔
-
ورلڈ کپ کرکٹ: انگلینڈ اور نیوزی لینڈ میں ٹرافی پر قبضے کی جنگ
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۶ورلڈ کپ کرکٹ فائنل کے لئے نیوزی لینڈ ٹیم نے جمعے کو لارڈز میں پہلا پریکٹس سیشن کیا۔ جبکہ انگلینڈ کی ٹیم آسٹریلیا کو سیمی فائنل میں شکست دینے کے بعد لندن پہنچ گئی ہے۔
-
کرکٹ ورلڈ کپ سے آسٹریلیا باہر، فائنل انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے مابین
Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰کرکٹ ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔
-
کرکٹ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں ہندوستان کوشکست، آسٹریلیا اور انگلینڈ آج مد مقابل
Jul ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۷نیوزی لینڈ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہندوستان کو ہراکر کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔
-
امریکی غلطی پرعالمی والیبال فیڈریشن کی ایران سے معذرت خواہی
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۵عالمی والیبال فیڈریشن کے سربراہ نے امریکہ کی جانب سے شکاگو ائیرپورٹ پر ایرانی قومی والی بال ٹیم کو بلاوجہ تاخیر کا شکار کرنے پر اسلامی جمہوریہ ایران سے معافی مانگ لی۔
-
کرکٹ ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل کا بقیہ میچ آج
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۰کرکٹ ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ اور ہندوستان کا میچ بارش کے باعث روک دیا گیا اور بقیہ میچ آج مکمل کیا جائے گا۔
-
ورلڈ کپ کرکٹ کا پہلا سیمی فائنل آج ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے مابین
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۷دوسرا سیمی فائنل آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان 11 جولائی کو شیڈول ہے ۔
-
ایران کی فری اسٹائل کشتی کی یوتھ ٹیم ایشیائی چمپئن
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۲ایرانی پہلوانوں نے ایشیائی یوتھ فری اسٹائل مقابلوں میں بہترین کارکردگی کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلی.
-
ورلڈ کپ کرکٹ کا پہلا سیمی فائنل کل ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۹آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے دونوں سیمی فائنلز کے لئے امپائرز اور آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا ہے