-
عالمی لیبر گیمز میں ایران کے 138 تمغے
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلاڑیوں نے چھٹےعالمی لیبر گیمز میں مجموعی طور پر 138 مختلف تمغے جیت لیے ہیں۔
-
ورلڈ کپ کرکٹ میں ہندوستان اور جنوبی افریقہ کی کامیابی
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۳ورلڈ کپ کرکٹ میں کل ہندوستان نے سری لنکا اور جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو شکست دی۔
-
ایران کی جونیئر کشتی ٹیم ایشیا کی چمپیئن
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کی جونیئر کشتی ٹیم نے سونے کے 4 چاندی کے 2 اور کانسی کا ایک تمغہ جیت کر 181 پوائنٹس کے ساتھ ایشیاء کی چمپین بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔
-
ورلڈ کپ کرکٹ میں آج ہندوستان اور سری لنکا جبکہ آسٹریلیااور جنوبی افریقہ مد مقابل
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۶ورلڈ کپ کرکٹ کے ایک میچ میں کل پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دی۔
-
ایران کےکراٹے کے کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۴عالمی لیبرز گیمز میں ایرانی کھلاڑی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور کشتی اور تیراکی کے بعد کراٹے میں بھی ایرانی کھلاڑیوں نےعمدہ کارکردگی کا مطاہرہ کیا ہے۔
-
کرکٹ ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور بنگلا دیش مد مقابل
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۴کرکٹ ورلڈ کپ میں کل ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو شکست دے دی۔
-
عالمی لیبرز گیمز میں ایران کی عمدہ کارکردگی
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۳عالمی لیبرز گیمز میں ایرانی کھلاڑیوں نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 23 میڈل حاصل کئے۔
-
ورلڈ کپ کرکٹ میں آج افغانستان اور ویسٹ انڈیز مد مقابل
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۵ورلڈ کپ کرکٹ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو شکست دی۔
-
ایران کی قومی معذور ٹیبل فٹ بال ٹیم کیلئے چاندی کا تمغہ
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۱بین الاقوامی معذور ٹیبل فٹ بال مقابلے 2 سے 6 جولائی تک اسپین میں منعقد ہورہے ہیں.
-
کرکٹ ورلڈکپ میں آج انگلینڈ اور نیوزی لینڈ مد مقابل
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۹کرکٹ ورلڈکپ کے چالیسویں میچ میں ہندوستان نے بنگلادیش کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا جب کہ اس شکست کے بعد بنگلادیش سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے۔