-
ایران کیلئے طلائی تمغہ
Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلاڑیوں نے دیگر کھیلوں میں عمدہ کارکردگی کامظاہرہ کرنے کے ساتھ ساتھ آئس کلائمبنگ میں بھی بہترکارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
-
ایرانی خاتون کھلاڑی سال کی بہترین کھلاڑی کی حیثیت سے نامزد
Jan ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۳ایران کی معذوروں کی آرچری ٹیم کی خاتون کھلاڑی زہرا نعمتی کو سال دو ہزار سترہ کی بہترین کھلاڑی کی حیثیت سے نامزد کر لیا گیا ہے۔
-
ایران: ماہشہر میں فری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلوں کا آغاز
Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۶ایران کے علاقے ماہشہر میں غلام رضا تختی سے موسوم فری اسٹائل کشتی کے بین الاقوامی مقابلے شروع ہو گئے۔
-
ٹی20 میچ میں نیوزی لینڈ کو پاکستان سے شکست
Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۳پاکستان نے ٹی20 سیریز کے دوسرے میچ میں آج نیوزی لینڈ کو 48 رنز سے شکست دے دی ۔
-
فیفا ٹرافی کے سفر کا آغاز
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۶فیفا ٹرافی نے لندن سے اپنے سفر کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے جو اپنے طویل دورے کے دوران دنیا کے چھ براعظموں کے 51 ملکوں کے 91 شہروں کا دورہ اور ایک لاکھ 52 ہزار کلومیٹر کا سفر9 ماہ میں طے کرے گی ۔
-
پاکستان کو ون ڈے کے بعد ٹی 20 میں بھی شکست
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۳پہلے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی ۔
-
کراٹے کے عالمی مقابلوں میں ایران کے لئے گولڈ میڈل
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۴کراٹے کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کا تمغہ جیت لیا۔
-
ایران کھیلوں کے انعقاد کے لئے پُرامن ملک
Dec ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۶عراق کے وزیر کھیل نے کہا ہے کہ کھیلوں کو سیاسی اختلافات سے دور رکھنے کی ضرورت ہے۔
-
ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی
Dec ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۵وسطی ایشیائی کراٹے چمپئن شپ میں ایرانی کھلاڑیوں نے بین الاقوامی مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیاہے۔
-
ایرانی باکسر کا صیہونی کھلاڑی کے ساتھ کھیلنے سے انکار
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۵جمہوریہ آذربائیجان میں ہونے والے آقا لاروف عالمی کپ کے مقابلے میں شریک ایران کے نوجوان باکسر مبین عباسی نے فلسطینی کی حمایت میں اسرائیلی باکسر کے ساتھ کھیلنے سے انکار کر دیا۔