-
کشتی کے مقابلوں میں ایران ایشین چیمپئن
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۱ایرانی پہلواںوں نے طاقت آزمائی اور کشتی کے چھٹے مقابلوں میں چھٹی بار پہلا مقام حاصل کر لیا۔
-
ایران کشتی کا عالمی لیگ چیمپیئن بن گیا
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۲گریکو رومن کشتی کے لیگ مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے عالمی ٹائیٹل جیت لیا۔
-
قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم کی قدر دانی
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عالمی مقابلوں میں شریک قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم کی شاندار کامیابی پر ٹیم کے کھلاڑیوں اور ارکان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
ایران کے اڈلٹ ویٹ لفٹرز عالمی چمپیئن
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی اڈلٹ ویٹ لفٹنگ ٹیم امریکہ میں منعقدہ ورلڈ اڈلٹ چیمپیئن شپ مقابلوں میں 509 پوانٹس کے ساتھ پہلی بار دنیا میں چیمپیئن بن گئی۔
-
قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم کو شاندار کامیابی پر مبارک باد
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۲صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران کی قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم کو شاندار کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
فٹ بال ورلڈ کپ 2018
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۰فٹ بال ورلڈ کپ 2018 ء میں ایران گروپ بی میں پرتگال، اسپین اور مراکش کی ٹیموں کے مد مقابل ہوگا۔
-
کراٹے میں ایرانی خواتین کو طلائی اور نقرئي تمغے
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۰ایرانی خواتین کی جونیئر کراٹے ٹیم نے ایک طلائی اور ایک نقرئي تمغہ حاصل کیا ہے۔
-
ایرانی کراٹے کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی
Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۵2ایرانی کراٹے کھلاڑی ورلڈ چمپیئن شپ مقابلوں کے فائنل مرحلے میں پہنچ گئے۔
-
کرسٹیانو رونالڈو کو فیفا کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ
Oct ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۴پرتگال کے فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے پانچویں بار دنیا کے بہترین فٹبال کھلاڑی ہونے کا ایوارڈ جیت لیا۔
-
جاپان میں پینٹنگ کے مقابلوں میں ایرانی بچوں اور نوجوانوں کی شاندار کامیابی
Oct ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸جاپان میں بچوں اور نوجوانوں کے پینٹنگ کے چوبیسویں مقابلوں میں ایرانی بچوں اور نوجوانوں نے شاندارکامیابیاں حاصل کی ہیں