-
ایرانی ویٹ لفٹر کا طلائی تمغہ
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹ایرانی ویٹ لفٹر نے ایشیائی ان ڈور مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طلائی تمغہ جیت لیا-
-
عالم والی بال کے مقابلوں میں ایران تیسری پوزیشن
Sep ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۶ایران کی قومی والی بال ٹیم نے فرانس کو شکست دے کر عالمی مقابلوں میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔
-
والیبال کے ورلڈ لیگ مقابلےمیں امریکہ ایران کے سامنے پست
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۰ایران کی قومی والی بال ٹیم نے جاپان میں ہونے والے والے ایف آئی وی بی ورلڈ لیگ میں تین بارکی اولمپیک چمپئین امریکہ کی ٹیم کو شکست دی ہے
-
ورلڈ يونيورسٹی گيمز ميں ايرانی طلبا كی فتوحات پرمباركباد
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۵ايران كے اسپيكر علی لاريجانی نے چين ميں منعقدہ 29ويں ورلڈ يونيورسٹی گيمز ميں ايران كے طلبا كھلاڑيوں كی فتوحات پر مباركباد پيش كی۔
-
ایرانی والی بال ٹیم عالمی چیمپئن بن گئی
Aug ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے طلبا پر مشتمل والی بال ٹیم چین میں منعقدہ 29ویں بین الاقوامی مقابلوں میں روسی ٹیم کو جارحانہ انداز میں شکست دے کر عالمی چیمپئن بن گئی۔
-
ایران کی انڈر 19 والیبال ٹیم عالمی چیمپیئن
Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کی انڈر 19 والیبال ٹیم کوعالمی چمپیئن بننے پر ترجمان دفترخارجہ نے مبارکباد دی ہے۔
-
ایرانی نوجوانوں کی ٹیم انڈرنائنٹین عالمی کپ کے فائنل میں پہنچ گئی
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۵ایرانی نوجوانوں کی والیبال ٹیم، جنوبی کوریا کو شکست دے کر انڈر نائنٹین والیبال کے عالمی کپ کے فائنل میں پہنچ گئی ہے
-
کونر گریگرکی مے ویدر کے ہاتھوں شکست
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۳باکسنگ کے سب سے مہنگے مقابلہ میں فلائڈ مے ویدرنے کونر مک گریگر کو ناک آﺅٹ کر دیا۔
-
ایران کی انڈر نائنٹین والیبال ٹیم نے برازیل کو عالمی کپ سے باہر کردیا
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کی نوجوانوں کی والیبال ٹیم نےعالمی مقابلوں میں برازیل کو شکست دے کر دنیا کی چار بڑی ٹیموں میں جگہ بنالی ہے
-
پیرس کشتی کے عالمی کپ میں ایرانی پہلوان حسن یزدانی کا دبدبہ، گولڈمیڈل پر قبضہ
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۶فری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلوں کے چھیاسی کلوگرام کے فائنل میں ایرانی پہلوان حسن یزدانی نے اسلواکیہ کے کھلاڑی کوشکست دے کر سونے کا تمغہ حاصل کرلیا