-
ایران: کشتی کے مقابلوں میں عالمی چیمپیئن
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۰ایرانی پہلوان نے فرانس کے کشتی مقابلوں میں کامیابی حاصل کرکےعالمی چیمپیئن کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔
-
تائيوان مقابلوں ميں ايران کے 12 تمغے
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۵تائيوان كے بين الاقوامی مقابلوں ميں ايران نے 12 تمغےاپنے نام كر لئے ہیں۔
-
ایران نے تائیوان میں سونے کا تمغہ جیت لیا
Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۴ایرانی ٹیکوانڈو کھلاڑی نے تائیوان میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔
-
ایران کی قومی فٹ سال ٹیم کی ایشیا میں پہلی پوزیشن برقرار
Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۵ایران کی قومی فٹ سال ٹیم ایشیا میں پہلی اور دنیا میں چھٹی پوزیشن پر آ گئی ہے۔
-
ایشین باسکٹ بال کپ مقابلوں میں ایران کی دوسری پوزیشن
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۷ایشین کپ باسکٹ بال مقابلوں کا اختتام ہو گیا ہے اور ایران کی ٹیم نے ان مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
علی نے امریکی کِنگ کو ناک آؤٹ کیا! ۔ ویڈیو
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۶ایرانی علی نے امریکی کنگ کو ناک آؤٹ کیا!
-
پہلی ایرانی خاتون کا نام گینیز بک میں درج
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۶بندھے ہاتھوں کے ساتھ کھلے سمندر میں تیراکی کا ریکارڈ قائم کرنے والی ایرانی خاتون الھام سادات اصغری کا نام گینیز بک ورلڈ ریکارڈ میں درج کرلیا گیا ہے۔
-
فٹ بال میچ کے دوران تصادم، 8 ہلاک درجنوں زخمی
Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۱سینیگال کے دارالحکومت میں فٹ بال اسٹیڈیم میں دو مقامی ٹیموں کےدرمیان ہورہے ایک میچ میں بھگَدڑ مچنےسے آٹھ افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ایران کی جونیئر کراٹے ٹیم کے لیے ایشیائی چمپیئن کا اعزاز
Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۹ایران کی کراٹے ٹیم نے قزاقستان میں ہونے والے ایشیائی مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے چمپئین شپ جیت لی ہے۔
-
فری اسٹائل کشتی کے بین الاقوامی مقابلوں میں ایران کی برتری
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۵ایران کی نوجوانوں پر مشتمل فری اسٹائل کشتی کی ٹیم نے جمہوریہ آذربائیجان کی ٹیم کو شکست دے کر یادگار امام خمینی بین الاقوامی فری اسٹائل کشتی کپ اپنے نام کر لیا۔