-
سید الشہدا کی بارگاہ میں !
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۹عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں قیامت کا منظر ہے جہاں لاکھوں کی تعداد میں سوگواران مظلوم کربلا جمع ہوئے ہیں تاکہ اسی سرزمین پر اپنے وجود کا اعلان کرتے ہوئے امام مظلوم کربلا کا غم منائیں اور اعلان کریں کہ آج کربلا امام حسین کے چاہنے والوں سے مملو ہے ۔ پورے عراق اور خاص طور سے مقدس شہروں کربلا و نجف اور کاظمین و سامرا کی فضا لبیک یاحسین کے فلک شگاف نعروں سے گونج رہی ہے۔ ہرطرف جلوس عزا نکلے ہوئے ہیں اور نوحہ و ماتم کی آوازیں بلند ہیں۔
-
سید علی کی میزبانی میں عباس (ع) کا سوگ ۔ تصاویر
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۹تہران؛حسینیہ امام خمینی میں حسب دستور قدیم محرم کی ساتویں شب سے سلسلۂ مجالس کا سلسلہ جاری ہے۔رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں گزشتہ شب اس سلسلہ کی تیسری مجلس عزا منعقد ہوئی جس کو ایران کے معروف خطیب حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی نے خطاب کیا۔ایران میں شب نہم، شب تاسوعا علمدار کربلا، سقائے حرم حضرت ابوالفضل العباس (ع) سے مخصوص ہے۔
-
حکام اگر حسینی ہوں، تو ملک شکست نہیں کھاتا ۔ ویڈیو
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۲اس ویڈیو میں ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی کو ماتمی دستے کے درمیان ماتم کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے! یہ ایک مسلمہ اصول ہے کہ اگر کسی ملک کے حکام حسینی ہوں اور ساتھ ہی راہ حسینی پر گامزن ہوں تو اس ملک کو شکست دینا ناممکن ہے!
-
زیارت عاشورا
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۲شب عاشورا اور روز عاشورا، زیارت عاشورا پڑھنے کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔
-
کربلا سے ہمارے نمائندے کی براہ راست گفتگو- نسیم زندگی
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۶نشرہونے کی تاریخ 19/ 09/ 2018
-
یمن پر سعودی – امریکی جارحیت
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۹انداز جہاں - رپورٹ
-
خون کی فتح | قسط 06 | موضوع: شہادت کی شیرینی
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۱ولایت میڈیا کی جانب سے واقعہ کربلا پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کے تجزیہ و تحلیل کے مطابق اس سلسلہ وار دستاویزی فلم’’خون کی فتح‘‘ کو جذاب گرافکس کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
کربلا سے ہمارے نمائندے کی براہ راست گفتگو- انداز جہاں
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۷نشرہونے کی تاریخ 18/ 09/ 2018
-
کربلا سے ہمارے نمائندے کی براہ راست گفتگو- نسیم زندگی
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۷نشرہونے کی تاریخ 18/ 09/ 2018
-
عراق میں جمہوریت کا فروغ
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۹خصوصی رپورٹ - انداز جہاں