حکام اگر حسینی ہوں، تو ملک شکست نہیں کھاتا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i335232-حکام_اگر_حسینی_ہوں_تو_ملک_شکست_نہیں_کھاتا_ویڈیو
اس ویڈیو میں ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی کو ماتمی دستے کے درمیان ماتم کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے! یہ ایک مسلمہ اصول ہے کہ اگر کسی ملک کے حکام حسینی ہوں اور ساتھ ہی راہ حسینی پر گامزن ہوں تو اس ملک کو شکست دینا ناممکن ہے!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۲ Asia/Tehran