-
نواسہ رسولۖ حضرت امام حسین علیہ السلام کا جشن ولادت باسعادت
Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۷نواسہ رسولۖ سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کی شب ولادت باسعادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و نور و سرور ہے۔
-
فن تذہیب کے ماہرین سے خصوصی گفتگو
Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۸نسیم زندگی
-
سوره یاسین
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۵نشرہونے کی تاریخ 27/ 04/ 2017
-
صلوات شعبانیہ
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۹ماہ مبارک شعبان میں ہر روز پڑھی جانے والی صلوات ! دورانیہ : 04:36
-
ماہ شعبان کی فضیلت اور اس کے اعمال
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۲شعبان وہ عظیم مہینہ ہے جو حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منسوب ہے ۔ حضور اس مہینے میں روزے رکھتے اور اس مہینے کے روزوں کو ماہ رمضان کے روزوں سے متصل فرماتے تھے۔ اس بارے میں آنحضرت کا فرمان ہے کہ شعبان میرا مہینہ ہے اور جو شخص اس مہینے میں ایک روزہ رکھے تو جنت اس کے لیے واجب ہو جاتی ہے۔
-
۲۸ رجب - امام حسین (ع) کی مدینے سے ہجرت !
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۶نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین علیہ السلام اپنے نانا رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، اپنی مادر گرامی حضرت صدیقہ کبریٰ سلام اللہ علیہا اور اپنے بھائی امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی قبور سے رخصت ہوکر ۲۸ رجب سنہ۶۰ ہجری کو اپنے اہلبیت اور اعوان و انصار کے ساتھ مدینہ منورہ سے مکہ کی جانب تشریف لائے اور پھر وہاں پر چند ماہ قیام کرنے کے بعد کوفہ کی جانب نکل پڑے۔
-
زیارت حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم ۔ متن + آڈیو
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۳۲۷ رجب، یوم بعثت و نبوت کے روز ختم المرسلین، رحمۃ للعالمین حضرت محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کے شرف سے محروم نہ ہوں!
-
عید مبعث کا جشن، اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و سرور
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۸پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفے صل اللہ علیہ والہ و سلم کی بعثت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و سرور ہے۔
-
یومِ بعثت یومِ عظیم | 27 رجب المرجب۔ پوسٹر
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۸اس کائنات میں خداوندمتعال کی مقدس ذات کے سوا رسول اکرم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم سے بڑی کوئی ہستی ہے نہ اُن کی بعثت سے بڑا کوئی واقعہ ہے۔ اُن کی بعثت رسولِ خاتم، عالمِ امکان کی سب سے بڑی شخصیت اور عظیم الہی قوانین کی بعثت ہے۔ یہ واقعہ ایک ایسے دن رونما ہوا کہ اس جیسا دن ازل سے ابد تک آیا ہے نہ کبھی آئے گا۔ امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ 11 جون 1980
-
بعثت کا بنیادی فلسفہ- توحیدی معاشرے کی تشکیل !
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۴حجت الاسلام مولانا اخترعباس جون