ایڈیٹر چوئس
-
برطانیہ میں مسلمانوں کی مسجدوں، عبادت گاہوں، رہائشی مکانات اور تجارتی مراکز پر حملے
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۰برطانوی ادارے ٹل ماما نے دائيں بازو کے انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں ميں خوف و وحشت پیدا کرنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
ایران: اسرائیل سے بھرپور انتقام لیں گے، مصر اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ سے علی باقری کی ٹیلی فونی گفتگو
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۰ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ کی مصر اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو ہوئی ہے جس میں شہید اسماعیل ہنیہ کے قتل سمیت خطے سے جڑے دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔
-
جوابی حملے کے خوف سے دشمن کی نیندیں حرام، سیدحسن نصراللہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۰مزاحمتی محاذ کے کمانڈروں کی شہادت سے ہمارا عزم متزلزل ہونے والا نہیں، ایران اور حزب اللہ کے جوابی حملے کے خوف سے دشمن کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں، یہ بات حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اپنے تازہ ترین خطاب میں کہی ہے۔
-
یحیی سنوار حماس کے سیاسی دفتر کے نئے سربراہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۸فلسطین کے معروف مجاہد اور ناجائز صیہونی حکومت کو ناکوں چنے چبوانے والے فلسطینی مزاحمت کے سورما یحییٰ سنوار کو حماس کے سیاسی دفتر کا نیا سربراہ چُن لیا گیا ہے۔
-
ایران کے جوابی حملے کا خوف، اسرائیل مفلوج اور ہر طرف بےچینی
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۸صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران کے حملے کے امکان کی وجہ سے پورا اسرائیل مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔
-
امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر میزائلوں کی بارش، متعدد امریکی فوجی زخمی
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱عین الاسد بیس پر میزائل حملہ ہوا ہے جس میں متعدد امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
-
اتحاد بین المسلمین کے داعی، فرزند خمینی عارف حسین الحسینی
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی 36 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔
-
تل ابیب میں شہادت پسندانہ کارروائی، 2 صیہونی ہلاک متعدد زخمی
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۱فلسطینی استقامت کی کمیٹیوں نے اعلان کیا ہے کہ شہر تل ابیب کے قریب حولون علاقے میں شہادت پسندانہ کارروائی ، صیہونی حکومت کے فوجی و سیکورٹی اداروں کے منھ پر طمانچہ ہے۔
-
صیہونی فوج کی درندگی کی ایک اور مثال، بےگھر فلسطینیوں کے خیموں پر بمباری، رقت آمیز مناظر + ویڈیو
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۶فلسطینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی فوجیوں نے اتوار کی صبح دیرالبلاح میں واقع مظلوم اور بےگھر فلسطینیوں کے خیموں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں کم سے کم 5 فلسطینی شہید اور 18 دیگر زخمی ہوگئے۔
-
ایران کی ممکنہ جوابی کارروائی سے خائف ہوکر صیہونی حکام کیا اقدامات کر رہے ہیں؟
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۶صیہونی پریس ذرائع نے آج خبر دی ہے کہ فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل پر ایران کے جواب سے خائف ہوکر صیہونی حکام نے متعدد اہم اقدامات کئے ہیں۔