ایڈیٹر چوئس
-
اسماعیل ہنیہ کا پاک خون ہرگز رائیگاں نہیں جائے گا، ایران کی وزارت خارجہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کا پاک خون ہرگز رائیگاں نہیں جائے گا۔
-
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کون تھے؟
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۲شہید اسماعیل ہنیہ نے اپنی پوری زندگی صیہونی قبضے کے خلاف جدوجہد کرتے ہوئے گزاری اور آخرکار انھوں نے اپنی دیرینہ آرزو شہادت کو پا لیا۔
-
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں شہید
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۰حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے۔
-
صدرمسعود پزشکیان نے سادہ مگر پروقار تقریب میں اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲منگل کی سہ پہر کو ہونے والی صدرمسعود پزشکیان کی تقریب حلف برداری میں اعلی سیاسی اور دفاعی حکام کے علاوہ غیر ملکی اعلی وفود کی کثیر تعداد نےشرکت کی۔
-
فلسطین کے مظلوم عوام کی بھرپور حمایت جاری رہے گی: ڈاکٹر مسعود پزشکیان + ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر نے کہا ہے کہ فلسطین کے مظلوم عوام کے مطالبات کی ایران کی جانب سے بھرپور حمایت جاری رہے گي اور کوئی بھی عنصر اس راہ میں ہماری قوت ارادی میں خلل نہیں ڈال سکتا۔
-
اربعین پیدل مارچ شروع، پہلا حسینی قافلہ کربلا کی جانب روانہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۳اربعین امام حسین علیہ السلام میں پیدل چل کر خود کو کربلا پہنچانے والا پہلے قافلے نے، جنوبی عراق کے سرحدی علاقے راس البیشہ سے کربلائے معلی کی جانب پیادہ روی شروع کردی ہے۔
-
ایران کے نومنتخب صدر کی تقریب حکم تقرری + ویڈیو
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج اتوار کو نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی صدارت کی باضابطہ طور پر توثیق کردی۔
-
سلامتی کونسل صیہونی حکومت کو لگام دے: ریاض منصور
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۴اقوام متحدہ میں فلسطینی اتھارٹی کے نمائندے نے امریکی کانگریس میں نسل کشی کرنے والی اسرائیلی حکومت کے وزیر اعظم کی تقریر پر تنقید کرتے ہوئے سلامتی کونسل کی طرف سے صیہونی حکومت کو لگام دیئے جانے کا مطالبہ دہرایا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین کی بڑی کارروائی، صیہونی بستیوں پر برسے راکٹ، متعدد صیہونی فوجی گاڑیاں تباہ + ویڈیو
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے نوجوانوں نے مقبوضہ فلسطین کے عسقلان اور غزہ پٹی کے آس پاس کی متعدد صیہونی بستیوں پر راکٹ حملے کیے ہیں۔
-
بےگناہ کا خون ظالم کے دامن سے کبھی بھی نہيں مٹتا، ایران کے نومنتخب صدر کا نیتن یاہو کی تقریر پر ردعمل
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۶ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان نے فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ کا خون ظالم کے دامن سے کبھی بھی نہيں مٹتا۔