یوں پھٹتا ہے زمین کا جگر! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i340265-یوں_پھٹتا_ہے_زمین_کا_جگر!_ویڈیو
گزشتہ چوبیس نومبر کو گوئٹے مالا کا ایک آتش فشاں ’’فوئگو‘‘ پھٹ پڑا جس کی قریب سے لی گئیں تصاویر ملاحظہ کیجئے!اس سے قبل جون کے مہینے میں بھی یہ آتش فشاں پھٹ پڑا تھا جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی اور قریب ۲۰۰ افراد جاں بحق ہوئے تھے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۷ Asia/Tehran