خاص ویڈیو
-
سعودی عرب کی سڑکوں پر خونخوار جھڑپ
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۸سعودی عرب میں محنت کش اور مزدوروں کے خلاف مقامی لوگوں کے ظلم کوئی نئی بات نہیں ہے اور مسلسل اس طرح کی خبریں منظرعام پر آتی رہتی ہیں۔
-
This Failed Enemy ! - Persian + English subtitles
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۶Forty (40) years of U.S. conspiracies against the Islamic Revolution have all failed
-
حمایت فلسطین کا مؤقف !
Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۵" فلسطین کی حمایت کو اپنا وظیفہ سمجھتے ہیں اور اسے انجام دیں گے"
-
شام،دہشتگردوں کے اسلحے ضبط ہوئے ۔ ویڈیو
Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۶شامی فوج نے درعا علاقے میں اپنے ایک آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں دہشتگردوں کے اسلحوں اور جنگی ساز و سامان کو اپنے قبضے میں لے لیا۔ امریکہ، اسرائیل اور اردن جیسے ممالک کے بنے اسلحے بھی ان میں دیکھے جا سکتے ہیں۔ درعا کے مشرقی مضافاتی علاقے میں ہونے والے اس آپریشن میں دہشتگردوں کے پانچ بڑے ’’اسلحہ گودام‘‘ کا پتہ چلا جنہیں فوج نے اپنے کنٹرول میں لے لیا۔
-
ذلّت؛ قرآن سے دوری کا نتیجہ !
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۱قرآن سے دوری کے نتیجے میں ذلت ہی مقدر بنتی ہے -
-
مرحلہ وار شہادت !
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۷دفاع مقدس ( ایران عراق 8 سالہ جنگ ) کے دوران زخمی ہونے والے جانبازوں سے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی گفتگو
-
! Human Rights, American Style
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۱U.S. Navy Capt. Will C. Rogers III was awarded Legion of Merit for his Persian Gulf operations which included the 1988 shooting down of an Iranian civilian airliner killing the 290 innocent people on board.
-
نا امیدی دشمن کا حربہ !
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۲دشمن کی سازشوں میں سے ایک سازش یہ ہے کہ نئی نسل میں ناامیدی کو عام کرے تاکہ خود اعتمادی کا بحران واقع ہو اور قوم کے آگے بڑھنے کا عمل روکا جاسکے۔
-
ٹرمپ کے خلاف پورا امریکہ سڑکوں پر! ۔ ویڈیو
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۸پناہ گزیں ماں باپ سے انکے بچوں کو الگ کرنے جیسے ٹرمپ کے شیطانی اور گھناؤنے اقدام نے پورے امریکہ میں ایک شدید ناراضگی کی لہر دوڑا دی ہے۔امریکہ میں 700 سے زائد چھوٹے بڑے شہروں میں لاکھوں امریکی بانشدوں نے سڑکوں پر نکل کر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ کیا۔ٹرمپ کے اس غیر انسانی قانون کے تحت حتی کم سن، ننہے اور شیرخوار بچوں کو بھی انکی ماؤں سے الگ کر کے جیل نما کیمپوں میں منتقل کیا گیا۔
-
پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں پر مانسون کی مار ۔ ویڈیو
Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۴بنگلہ دیش میں پناہ لئے ہوئے لاکھوں روہنگیا پناہ گزینوں کو اپنی تمام تر سختیوں کے ساتھ ساتھ ان دنوں موسمی بارشوں کا بھی سامنا ہے۔میانمار کی خونخوار اور جلاد حکومت و فوج کے بہیمانہ مظالم سے تنگ آکر سات لاکھ کے قریب روہنگیا مسلمان اپنا وطن چھوڑ کر پڑوسی ملک بنگلہ دیش میں پناہ لینے پر مجبور ہوئے ہیں۔