بسیج کے تاریخی اجتماع سے رہبر انقلاب کا خطاب ۔ ویڈیو+تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i336107-بسیج_کے_تاریخی_اجتماع_سے_رہبر_انقلاب_کا_خطاب_ویڈیو_تصاویر
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس کے ایک لاکھ جوان کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کیا۔اس روح پرور موقع کو دیکھ کر انقلاب کی یاد تازہ ہو گئی۔اس سے قبل اس قسم کا اجتماع اسی کی دہائی میں آزادی اسٹیڈیم ہی میں منعقد ہوا تھا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۳ Asia/Tehran