خاص ویڈیو
-
کراچی میں بین الاقوامی ادب فیسٹیول
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان: ایک ریاستی وزیر موٹے ہونے کی وجہ سے تالاب میں پھنس گئے، ایک صارف نے لکھا "پتلے ہوئيے مہاراج" + ویڈیو
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۸ہندوستان کی ریاست ناگالینڈ کے سیاحت اور اعلی تعلیم کے وزیر نیز بی جے پی لیڈر تیم جین امنا الونگ تالاب میں پھنس گئے، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے خوب مزے لئے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے شہید پوریا احمدی کی بیٹی حلما کی درخواست
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۰رہبر انقلاب اسلامی سے شہید پوریا احمدی کی بیٹی حلما کی درخواست
-
ہندوستان: دُلہن حاضر دُولہا غائب، سرکاری خرچے پر بغیر دُولہوں کے اجتماعی شادیاں، دلہنوں نے شادی کا ہار بھی خود ہی اپنے گلے میں ڈالا+ ویڈیو
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۳ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں سرکاری خرچے پر اجتماعی شادیاں ہونے کی خبر سامنے آئی ہے لیکن یہ شادیاں بغیر دولہوں کے ہی انجام پائی ہیں اور دلہنوں نے شادی کا ہار بھی خود ہی اپنے گلے ڈال لیا۔
-
مرحبا رمضان ! (اشعار) ۔ ویڈیو
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۸ماہ رمضان سے متعلق بہترین اشعار ملاحظہ فرمائیں۔
-
کرگل میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی تقریبات
Feb ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں اسلامی انقلاب کی تینتالیسویں سالگرہ کا جشن
Feb ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
شہزادی کونین کا جشن ولادت باسعادت
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
...آپ کی بات ہی الگ ہے (فارسی نوحہ) ! ۔ ویڈیو
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۴ایران کے معروف نوحہ خواں محمود کریمی کا فارسی میں سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی شان میں ’’اما تو چیز دیگری‘‘ عنوان کے تحت شاندار نوحہ۔ اردو میں جس کا مطلب ہے ’’تیری بات ہی الگ ہے‘‘!
-
تقریب توثیق کے موقع پر قائد انقلاب اسلامی اور نو منتخب صدر کا خطاب (اردو ترجمہ کے ساتھ)
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۴نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کے صدارتی حکم کی توثیق کی خصوصی تقریب آج تہران کے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حضار کو خطاب فرمایا۔ قائد انقلاب کے خطاب سے قبل ایران کے نو منتخب صدر نے مختصراً خطاب کیا۔ اردو ترجمے کے ساتھ یہ خطابات ملاحظہ فرمائیے۔