ڈرامہ سیریل قسمت کا ستارہ (جلد ہی)
https://urdu.sahartv.ir/news/dif-i449190-ڈرامہ_سیریل_قسمت_کا_ستارہ_(جلد_ہی)
ڈرامہ سیریل "قسمت کا ستارہ" آپ جلد ہی سحر اردو ٹی وی پر دیکھ سکتے ہیں۔
(last modified 2026-04-18T07:18:35+00:00 )
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۱ Asia/Tehran

ڈرامہ سیریل "قسمت کا ستارہ" آپ جلد ہی سحر اردو ٹی وی پر دیکھ سکتے ہیں۔

ڈرامہ سیریل "قسمت کا ستارہ" ایک منفرد انداز میں زندگی کے مختلف پہلوؤں کو پیش کرتا ہے۔ اس میں ہر قسط ایک الگ کہانی بیان کرتی ہے، جو ناظرین کو انسانی جذبات، اخلاقی کشمکش اور سماجی مسائل پر غور کرنے پر مجبور کرتی ہے۔