شب ولادت امام عصر عج اور مسجد جمکران!
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i323596-شب_ولادت_امام_عصر_عج_اور_مسجد_جمکران!
حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے شب نیمہ شعبان قم المقدسہ میں واقع مسجد جمکران میں عاشقان امام عصرعج نے بڑے پیمانے پر حاضر ہو کر اپنے وقت کے امام سے عقیدت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر عراقی مجاہدین کی رضاکار فورس حشد شعبی کے سربراہ ابو مہدی مہندس نے حرم عسکریین ع کا پرچم مسجد جمکران کو تحفے کے طور پر پیش کیا اور حزب اللہ عراق کے سربراہ نے خصوصی خطاب کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۷ Asia/Tehran
  • شب ولادت امام عصر عج اور مسجد جمکران!