ہندوستانی وزیراعظم کے خلاف مظاہرہ
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i340623-ہندوستانی_وزیراعظم_کے_خلاف_مظاہرہ
ہندوستان کی پارلیمنٹ کے احاطے میں مودی حکومت کے خلاف اپوزیشن پارٹیوں نے مظاہرہ کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۰ Asia/Tehran
  • ہندوستانی وزیراعظم کے خلاف مظاہرہ

ہندوستان کی پارلیمنٹ کے احاطے میں مودی حکومت کے خلاف اپوزیشن پارٹیوں نے مظاہرہ کیا۔

ہندوستان کی پارلیمنٹ کے احاطےمیں کل ترنمول کانگریس، اے آئی اےڈی ایم کے، ٹی ڈی پی، وائی ایس آر نے الگ الگ مطالبہ کرتے ہوئے مظاہرہ کیا۔

پارلیمنٹ کی کارروائی شروع ہونے سے قبل ان پارٹیوں نے گاندھی جی کے مجسمے کے سامنے دھرنا دیا۔

ترنمول کانگریس کے اراکین نے بے روز گاری کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے حکومت کو گھیرنے کی کوشش کی۔