اناللہ وانا الیہ راجعون - عالم اسلام کے عظیم مجاہد قاسم سلیمانی شہید ہوگئے
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i359979-اناللہ_وانا_الیہ_راجعون_عالم_اسلام_کے_عظیم_مجاہد_قاسم_سلیمانی_شہید_ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے عظیم سپاہی اور سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے مخلص کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابومهدی المهندس امریکہ کے ناپاک ہاتھوں شہید کر دئے گئے۔ خونخوار امریکہ کے ہیلی کاپٹروں نے  بغداد کے حدود میں ایک دہشتگردانہ کاروائی کرتے ہوئے جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی گاڑیوں پر میزائل حملہ کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۰ Asia/Tehran
  • اناللہ وانا الیہ راجعون - عالم اسلام کے عظیم مجاہد قاسم سلیمانی شہید ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے عظیم سپاہی اور سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے مخلص کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابومهدی المهندس امریکہ کے ناپاک ہاتھوں شہید کر دئے گئے۔ خونخوار امریکہ کے ہیلی کاپٹروں نے  بغداد کے حدود میں ایک دہشتگردانہ کاروائی کرتے ہوئے جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی گاڑیوں پر میزائل حملہ کیا۔

مزید تفصیلات جاری ہیں ۔۔۔