ایران
-
قومی حکومت کی تشکیل تک طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کیا جائیگا: ایران
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۹افغانستان کے امور میں صدر ایران کے خصوصی نمائندے نے تاکید کی ہے کہ ایران طالبان کے ساتھ مفاہمت کی پالیسی پر افغان عوام کی حمایت کی بنیاد پر عمل کر رہا ہے۔
-
کربلا جانے والے زائرین کو تمام سہولتیں فراہم کی جائیں ، صدر ایران
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۹صدر ایران نے چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے عظیم عوامی اجتماع کے لیے عوامی گنجائشوں سے استفادے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
چمکتے ایرانی ستارے+ ویڈیو
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷ایران کی نوجوان فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم نے بلغاریہ کے شہر صوفیہ میں ہونے والی عالمی چیمپیئن شپ کے پہلے پانچ وزن میں ایک گولڈ اور تین کانسی کے تمغے جیتے۔
-
اسلام آباد آج ایران و پاکستان کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اجلاس کا میزبان
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۱ایران پاکستان مشترکہ اکنامک اجلاس آج بدھ سے اسلام آباد میں شروع ہو رہا ہے جس میں انرجی، تجارت، بینکگ، مواصلات اور دوسرے اہم امور پر تبادلہ خیال اور مختلف معاہدوں پر دستخط کئے جائیں گے۔
-
ایران کی ڈرون پاور کے سلسلے میں مصری ٹی وی کی خاص رپورٹ (ویڈیو)
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲مصری ٹی وی چینل کی رپورٹ میں ایرانی ڈرون ٹیکنالوجی اور اس کے مرتب ہونے والے اثرات پر رپورٹ
-
چینی سفیر کی قائد انقلاب اسلامی کے مشیر سے ملاقات
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۵چین کے سفیر نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے مشیرڈاکٹر علی اکبر ولایتی سے ملاقات اور باہمی، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
ایران کا تحریری جواب یورپی یونین کے حوالے
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران نے ایٹمی معاہدے کی بحالی سے متعلق یورپی یونین کے مجوزہ سمجھوتے کے متن کا تحریری جواب بھیج دیا ہے اور واضح کردیا ہے کہ اگر امریکہ حقیقت پسندی اور لچک کا مظاہرہ کرے سمجھوتے کا حصول ممکن ہے۔
-
جدید ٹیکنالوجی قومی طاقت کی علامت ہے، سربراہ محکمہ ایٹمی توانائی
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۷ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی دنیا میں قوموں کی طاقت کی علامت بن گئی ہے۔
-
ایران و پاکستان ریلوے لائن بحال
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں حالیہ سیلابی ریلے سے متاثر ہونے والا ایران وپاکستان ریلوے لائن بحال کر دیا گیا۔
-
یہ تو نہیں کہہ سکتے کہ معاہدہ ہو جائے گا، مگر معاہدے سے قریب ضرور ہیں: ایران
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷اگر امریکہ حقیقت پسندی اور لچک کا مظاہرہ کرتا ہے تو معاہدہ ممکن ہے، یہ بات ایران نے یورپ کے مجوزہ متن کے جواب میں کہی ہے۔