-
ایران- روس تعاون کا جامع اسٹریٹیجک معاہدہ ایک تاریخی موڑ، 2 اکتوبر سے عملدرآمد شروع
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۷وزارت خارجہ نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ تہران اور ماسکو کے درمیان تعاون کے جس جامع اسٹریٹیجک معاہدے پر 16 جنوری 2025 کو دونوں ملکوں کے صدور نے دستخط کیے تھے، جمعرات 2 اکتوبر 2025 سے نافذ اور اس پر عملدرآمد شروع ہوگیا۔
-
ایرانی مندوب: امریکہ کے ویٹو نے صہیونی حکومت کو فلسطینیوں کے حقوق پامال کرنے کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر نے سلامتی کونسل کے کردار پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے ویٹو نے صہیونی حکومت کو فلسطینیوں کے حقوق پامال کرنے کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے۔
-
ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی قرار دادوں کی بحالی کے بارے میں گروپ 7 کا بیان حقیقت میں تحریف اور منافقت ہے
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲دفتر خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں گروپ 7 کے بیان کو حقیقت میں تحریف قرار دیا ہے اور اس کی مذمت کی ہے۔
-
ایران کی خواتین کی قومی والیبیال ٹیم عالمی رینکنگ میں 9 درجہ اوپر آگئی
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷ایران کی خواتین کی قومی والیبال ٹیم کرغیزستان اور تاجکستان کی ٹیموں کو شکست دے کر عالمی رینکنگ میں نو درجہ اوپر آگئی۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فون پر گفتگو دوطرفہ اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو میں دوطرفہ تعاون اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے -
-
ایرانی پیرا اتھیلیٹ نے دنیا کو حیران کر دیا، نیا عالمی ریکارڈ قائم
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۶ایران کے پیرا اتھیلیٹ نے عالمی ریکارڈ توڑ کر طلائی تمغہ حاصل کرلیا
-
وعدہ صادق 2 نے دنیا کو دھمکیوں کی قیمت یاد دلائی: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۳سپاہ پاسداران نے واضح کیا ہے کہ وعدہ صادق 2 دنیا کو یہ پیغام دے چکا ہے کہ اب ہر جارحیت کا جواب دیا جائے گا
-
الصمود بحری کاروان آزادی پر اسرائیلی حملہ دہشت گردانہ اقدام ہے : ایران
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے الصمود بحری کاروان آزادی پر اسرائیلی حملے کو انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی اور دہشت گردانہ اقدام قرار دیا ہے -
-
ایران کا اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی کارروائی کرنے کا مطالبہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۴ایران نے اکاؤ تنظیم اور شکاگو معاہدے کے رکن ملکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ و ایران کی شہری ہوابازی کی بنیادی تنصیبات کو حملوں کا نشانہ بنانے پر صیہونی حکومت کی مذمت کریں
-
اب صیہونی جرائم کا حساب لینے کا وقت آپہنچا ہے : اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران کے نمائندے کا بیان
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران کے نمائندے علی بحرینی نے کہا ہےکہ اب صیہونی حکومت کے جرائم کا عملی جواب دینے کا وقت آگیا ہے۔