مقبوضہ فلسطین میں سات صیہونی ہلاک اور زخمی
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i298065-مقبوضہ_فلسطین_میں_سات_صیہونی_ہلاک_اور_زخمی
مقبوضہ فلسطین میں کم سے کم سات صیہونی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۵ Asia/Tehran
  • مقبوضہ فلسطین میں سات صیہونی ہلاک اور زخمی

مقبوضہ فلسطین میں کم سے کم سات صیہونی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں

صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے خبردی ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے مرکزی علاقے میں کم سے کم سات صیہونی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیںالعہد ویب نیوز ویب سائٹ نے صیہونی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے لکھا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے مرکزی علاقے میں ایک ٹرک ایک موٹر کار سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں تین صیہونی انتہا پسند ہلاک اور چار دیگر زخمی ہوگئے -