شیخ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i329678-شیخ_زکزکی_کی_رہائی_کے_لئے_مظاہرے_ویڈیو
شیخ زکزکی اور انکی اہلیہ کی رہائی کے لئے نائیجیریا میں عوامی مظاہرے بدستور جاری ہیں۔نائیجیریا کی عدالت عظمیٰ نے شیعہ مذہبی رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا حکم دے دیا ہے مگر حکومت اپنی فوج کے دباؤ میں اس پرعمل کرنے سے اب تک قاصر رہی ہے۔بعض رپورٹوں کے مطابق نائیجیریا کی فوج سعودی عرب سے حاصل شدہ مالی امداد کے سبب شیخ کو رہا نہیں کرنے دے رہی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۲ Asia/Tehran