کیا یہ شخص نارمل ہے؟
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i336223-کیا_یہ_شخص_نارمل_ہے
سعودی ولیعہد محمد بن سلمان پر حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر بہت زیادہ طنز کیا جا رہا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۲ Asia/Tehran

سعودی ولیعہد محمد بن سلمان پر حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر بہت زیادہ طنز کیا جا رہا ہے۔

سیلفی کے لئے انہوں نے سیکورٹی پر مامور اہلکار کو ایسے کھینچ لیا جس سے ان پر مسلسل طنز ہو رہے ہیں۔ محمد بن سلمان کے اس قدم پر وطن ویب سائٹ کے ایڈیٹر نظام المہداوی نے لکھا کہ پولیس اہلکار کو بھیڑ کی طرح کھینچ لیا، کیا یہ شخص نارمل ہے؟