May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۸ Asia/Tehran
  • یوں ٹارگٹ کیا گیا شامی فوجیوں کی بس کو۔ ویڈیو

المیادین چینل کے مطابق شامی فوجیوں کو لے جا رہی ایک بس پر راکٹ سے حملہ کیا گیا جس میں کم از کم 12 فوجیوں کے جاں بحق ہونے اور 14 کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

 

ٹیگس