-
اسلام آباد میں آپریشن ختم، کئی افراد جاں بحق و زخمی، بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پورفرار
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۲:۲۸پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد احتجاج کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔
-
اسلام آباد کے ڈی چوک پر رینجرز اور پی ٹی آئی کے مظاہرین میں آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۱پارلیمنٹ ہاؤس سمیت اسلام آباد میں تمام اہم عمارتوں پر فوج تعینات کردی گئی اور شرپسندوں کو موقع پر گولی مارنے کا حکم دے دیا گیا۔
-
پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ 3 دہشتگرد ہلاک
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۷پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
کرم ایجنسی میں کشیدگی، فائرنگ کا سلسلہ جاری، اموات کی تعداد 75 ہو گئی
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵حکومتی جرگے کی کوششوں سے فریقین کے جنگ بندی پر آمادہ ہونے کے باوجود مختلف علاقوں سے دو طرفہ فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئیں۔
-
اسلام آباد کے حالات خراب، 3 رینجرز اہلکار جاں بحق، فوج طلب، ملکی و غیرملکی پروازیں منسوخ
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۰پی ٹی آئی احتجاج اور راستوں کی بندش کے باعث ملکی و غیرملکی پروازیں منسوخ ہو گئیں اور ہر گذرتے وقت کے ساتھ کشیدگی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
-
پی ٹی آئی قافلہ اسلام آباد کیلئے رواں دواں، منزل ڈی چوک، جڑواں شہر سیل
Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۴پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کیلیے پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا سے قافلے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوئے، بلوچستان اور سندھ کے قافلے خیبرپختونخوا پہنچے اور ایک جگہ جمع ہوئے۔
-
حکومت پاکستان دہشت گرد تحریکوں کے خلاف ٹھوس کارروائی کرے! عالمی اسلامی بیداری اسمبلی کا مطالبہ
Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲عالمی اسلامی بیداری اسمبلی نے ایک بیان جاری کرکے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ تکفیری اور دہشت گرد تحریکوں کے خلاف ٹھوس کارروائی کے ساتھ حالیہ دہشت گردی کے ذمہ داروں پر مقدمہ چلائے اور اس قسم کے جرائم کی تکرار کا راستہ بند کرے
-
کرم ایجنسی: متحارپ فریقین کے مابین سیز فائر
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۷کرم ایجنسی میں متحارپ فریقین کے مابین 7 دن کے لئے سیز فائر پراتفاق ہوا ہے۔
-
پارہ چنار میں دہشتگردانہ اور مجرمانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۷پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع کرم کے مرکزی شہر پارہ چنار میں دہشتگردانہ اور مجرمانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہےاور لوگ اپنے گھروں میں بھی محفوظ نہیں ہے
-
اسلام آباد کی جانب مارچ، گرفتاریاں، دھرنا، مطالبات کی منظوری تک اسلام آباد میں رہیں گے: گنڈا پور
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۰پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کے لیے پنجاب اور کے پی سے مختلف قافلے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گئے ہیں جنہیں روکنے کے لیے حکومت نے مختلف مقامات پر کنٹینرز کھڑے کر دیے ہیں۔