-
اسلام آباد کی جانب مارچ، گرفتاریاں، دھرنا، مطالبات کی منظوری تک اسلام آباد میں رہیں گے: گنڈا پور
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۰پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کے لیے پنجاب اور کے پی سے مختلف قافلے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گئے ہیں جنہیں روکنے کے لیے حکومت نے مختلف مقامات پر کنٹینرز کھڑے کر دیے ہیں۔
-
پی ٹی آئی احتجاج: راستے اور ٹرینیں بند، کنٹینرزکی بھرمار، پورے ملک میں فورسز تعینات
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۰تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر اس ملک کے تمام بڑے شہروں میں راستے اور ٹرینیں بند ہیں، کنٹینرزکی بھرمار ہے اور پورے ملک میں فورسز تعینات ہیں۔
-
بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان نے جنوبی افریقا کو دے دی شکست
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۲پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ جیت لیا ہے۔
-
پارا چنار میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری، 18 کی موت 30 زخمی
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۹پاکستان کے قبائلی علاقے پارا چنار میں تازہ جھڑپوں میں کم سے کم اٹھارہ افراد کے مارے جانے اور تیس کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
پاراچنار میں خیبر پختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۴پاراچنار میں خیبر پختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ ہوئی ہے۔
-
پی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد جانے والے راستےسیل، موٹروے بند، امتحانات ملتوی، اسپتالوں میں ہائی الرٹ
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۷پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں ریڈ زون جانے والے راستوں کو سیل کردیا گیا جبکہ اہم سرکاری عمارتوں پر رینجرز تعینات کردی گئی ہے۔
-
پارا چنار میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر لاہور اور پشاور میں احتجاجی مظاہرے
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۴سانحہ پارا چنار کے خلاف پاکستان کے شہر لاہور میں پریس کلب کے سامنے مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
پاکستان: سانحۂ پارا چنار کے خلاف ملک بھر میں 3 روزہ سوگ، احتجاج اور دھرنا
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۸پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں کی اپیل پر آج کراچی، پشاور اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے اور ریلیاں نکالیں۔
-
افغانستان پر دہشت گردوں کی حمایت کا الزام، پاکستان کی وزارت خارجہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۸پاکستان نے ایک بار پھر افغانستان کی طالبان حکومت پر دہشت گرد گروہوں کی حمایت کا الزام لگایا ہے
-
سیکیورٹی فورسزکی موجودگی میں نہتے مسافروں پر اندھا دھند فائرنگ 86 افراد جاں بحق و زخمی
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۲دہشتگردوں نے پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کی۔