-
پاکستان: کراچی میں شدیدگرمی کی لہر، ایدھی سرد خانوں میں 3 روز میں 300 لاشیں لائی گئیں
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۲:۵۳پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گرمی کی حالیہ لہر کے دوران سرد خانوں پر بھی دباؤ بڑھ گیا ہے۔ شہر میں ایدھی فاؤنڈیشن کے تین سرد خانوں میں تین روز کے دوران تین سو لاشیں لائی گئیں۔
-
جمیعت علماء اسلام اورعوامی نیشنل پارٹی نے آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کردی
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶تحریک انصاف کے بعد جمیعت علماء اسلام اورعوامی نیشنل پارٹی نے بھی آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کردی۔
-
پاکستان کے وزیرِ دفاع کا تحریک انصاف اور ٹی ٹی پی کے حوالے سے اہم انکشاف
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی اور بی ایل اے دہشت گردوں کی سرغنہ جماعتیں ہیں۔
-
ایران کے لئے مسافر بحری جہازرانی پاکستان کے ایجنڈے میں شامل
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۴اسلام آباد نے پاکستانی زائرین کے سفرِ ایران میں سہولت کی غرض سے مسافر بحری سروس شروع کرنے کو اپنے ایجنڈے میں شامل کرلیا ہے۔
-
تحریکِ انصاف نے ہر قسم کے آپریشن کی مخالفت کردی
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۱پاکستان تحریکِ انصاف نے کہا ہے کہ ہم کسی آپریشن کی حمایت نہیں کریں گے اگر کوئی فیصلہ یا معاہدہ ہوا ہے تو اسے پارلیمنٹ میں لایا جائے۔
-
پاکستان حکومت نے کی انتہا پسندی اور دہشت گردی پر نکیل کسنے کی تیاری، شہباز شریف نے آپریشن ’عزم استحکام‘ کو دی منظوری
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۰پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے آپریشن ’عزم استحکام‘ کے آغاز کے ذریعے انسداد دہشت گردی کی قومی مہم کو دوبارہ متحرک کرنے کی منظوری دے دی۔
-
تحریک انصاف اور جمیعت علماء اسلام متحد، حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۱تحریک انصاف اور جمیعت علماء اسلام نے حکومت کے خلاف مشترکہ جدوجہد کا اعلان کردیا ہے۔
-
"اسلامی اتحاد اور شہدائے غزہ" شہید رئیسی کی فکر اور مخلصانہ خدمات کو تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۶تحریک اتحاد بین المسلمین پاکستان کی جانب سے شہید صدر ابراہیم رئیسی ان کے ساتھیوں اور شہدائے غزہ کی یاد میں ایک کانفرنس اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ مقررین نے عالم اسلام اور خطے کی مظلوم اقوام کے دفاع کے لیے شہید ایرانی صدر کے افکار پر عمل کرنے پر زور دیا۔
-
تحریک انصاف کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کی رہائی کیلئے پُرامن احتجاجی مظاہرہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ پُرامن احتجاج عمران خان اور بشریٰ بی بی سمیت کارکنان کی رہائی کیلئے ہے۔
-
پاکستان: قومی ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۴پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر کردیا، اور قومی ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔