-
پاکستان اور چین کا اعلیٰ سطحی اجلاس
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۷اسلام آباد میں پاکستان اور چین کے مشاورتی میکنزم کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پاکستان اور چین کے اعلیٰ سطحی وفود نے حصہ لیا۔
-
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۰پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سات دن کے لئے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کردی گئی ہے
-
پروٹوکول پس پشت، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردی
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے صوبے کے تمام پارلیمنٹیرین سے کہا ہے کہ وہ واپڈا گرڈ جا کر بجلی بحال کر دیں۔
-
برکس، ڈالر کی بالادستی کا مقابلہ کرنے کا پلیٹ فارم ہے
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۹پاکستان کے سینئر سیاستدان اور سینیٹ کی دفاعی امور کی کمیٹی کے سابق چیئرمین نے برکس گروپ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے اُسے ایک ایسے پلیٹ فارم سے تعبیر کیا ہے جس کے ذریعے مشترکہ طور پر امریکی ڈالر کی بالادستی کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔
-
پاکستان کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۳پاکستان کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
-
عمران خان کی رہائی کے لیے عید کے بعد فیصلہ کن معرکہ ؟
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۰پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے مشیرِ اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے دعوی کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے عید کے فوری بعد فیصلہ کن معرکہ شروع کیا جائے گا۔
-
سب میرین کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان کے کچھ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوگئی۔
-
پاکستان میں پانچ دہشت گرد ہلاک
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۵پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں آپریشن کرتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کی ای میل اور یوٹیوب چینل ہیک
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۹اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کی ای میل اور یوٹیوب چینل ہیک ہوگئے ہیں، مشن کا معلوماتی ونگ ای میل کو سرکاری طور پر استعمال کر رہا تھا۔
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۶حکومت پاکستان نے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں قیمت میں 10 روپے سے زائد کمی کا اعلان کردیا۔