-
پاکستانی وزیر اعظم نے ایرانی سفارتخانے پہنچ کر سفیر ایران کو تعزیت پیش کی
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۶پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایران کے سفارتخانے پہنچ کر سفیر ایران کو تعزیت پیش کی
-
ایرانی صدر کی شہادت پر پاکستان میں سوگ کا اعلان
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۴پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ملک بھر میں یوم سوگ اور پرچم سرنگوں رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر پاکستان کے وزیر اعظم کا بیان
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۳پاکستان کے وزیر اعظم نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر پیغام جاری کیا ہے۔
-
پاکستان نے ترکمنستان کو ہرا کر سینٹرل ایشین چیمپئن شپ جیت لی
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۷پاکستان نے ترکمنستان کو ہرا کر سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
-
چابہار اور گوادر بندرگاہوں کے درمیان معاہدے پر اسلام آباد کا بیان
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۷پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد ایران و پاکستان کے درمیان دو طرفہ تعاون کی توسیع میں خاص دلچسپی رکھتا ہے۔
-
ڈیورینڈ لائن پر افغانستان اور پاکستان کے فوجیوں کے درمیان جھڑپ
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۶افغانستان کے صوبے پکتیا میں ڈیورینڈ لائن پر طالبان اور پاکستان کے سرحدی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
آئی ایم ایف کا حکومت پاکستان سے مطالبہ
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے پاکستان سے اخراجات میں کمی کا مطالبہ کردیا۔
-
ایرانی کوچ کی نگرانی، پاکستان نےایشین تائیکوانڈو میں چاندی کا تمغہ جیت لیا
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۵پاکستان کی قومی تائیکوانڈو ٹیم پہلی ایشین چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔
-
نیب ترامیم کیس میں عمران خان بذریعہ ویڈیو لنک عدالت میں پیش
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان پاکستان میں نیب ترامیم کے خلاف اپیلوں کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ میں پیش ہو گئے-
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا حکومت پاکستان کا اعلان
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۶حکومت پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔