-
بلوچستان: دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز میں فائرنگ، میجر اور3 دہشت گرد مارے گئے
May ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۱:۴۳پاکستان کے صوبے بلوچستان کے علاقے ژوب میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز میں فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے میجر جاں بحق جبکہ تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر مبنی جسٹس بابر ستار کا ایک اور خط سامنے آگیا
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر چیف جسٹس عامر فاروق کو ایک اور خط لکھ دیا۔
-
شہباز شریف کے پارٹی کی صدارت سے استعفے کےبعد نواز شریف کی راہ ہموار
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کے پارٹی کی صدارت سے استعفی کے بعد میاں نواز شریف کے حکمراں جماعت کی قیادت سنھبالنے کا راستہ ہموار ہوگیا ہے۔
-
وزیراعظم پاکستان کا اسٹریٹجک اداروں کے علاوہ تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۲پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملک کے اسٹریٹیجک اداروں کے علاوہ تمام سرکاری اداروں کی نج کاری کا اعلان کر دیا۔
-
کشمیری عوام کے مطالبات منظور، سستے آٹے اور سستی بجلی کا نوٹیفکیشن جاری
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۵پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اس ملک کے زیر انتظام کشمیر کے عوام کے مسائل کو حل کرنے کیلئے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری دے دی۔
-
آصف علی زرداری کے بعد وزیراعظم شہباز شریف بھی صدر کے عہدے سے مستعفی
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے مسلم لیگ ن کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔
-
الیکشن کمیشن آف پاکستان بیک فٹ پر
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۴الیکشن کمیشن نے اسمبلیوں کی اضافی مخصوص نشستیں معطل کر دیں۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی حکومت اور متحدہ ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات ناکام
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۶پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی حکومت اور متحدہ ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات ناکام ہو جانے کے بعد مظفرآباد کی جانب لانگ مارچ کی اطلاعات ملی ہیں-
-
معاشی استحکام کے لئے نجکاری کی ضرورت پر پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ کی تاکید
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۵پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ نے معاشی استحکام کے لئے نجکاری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
کشمیر کی حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب؟
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۹کشمیر کی حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔