-
خیبرپختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، چار دہشت گرد ہلاک
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۴پاکستان کے صوبے خیبر پختونخواکے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
-
بلوچستان کے شہر تربت میں نیول ایئر بیس پر دہشت گردانہ حملہ ناکام
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۹پاکستان کے صوبے بلوچستان کے شہرتربت میں پاکستان نیول بیس، پی این ایس صدیق پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا۔
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل، اٹارنی جنرل سے محفوظ شدہ فیصلوں کی سمری طلب
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۶سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف کیس میں زیر حراست 103افراد کی تفصیلات طلب کرلیں۔
-
ہند پاک تجارت کی بحالی پر زور، پاکستان کے وزیرخارجہ اسحاق ڈار
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۷پاکستان نے کہا ہے کہ وہ ہندوستان کے ساتھ تجارتی تعلقات کی تجدید کا سنجیدگی سے جائزہ لے گا۔
-
پاکستانی سیکورٹی اہلکاروں پر حملے کی منصوبہ بندی کی ویڈیو منظرعام پر آگئی
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷سرحد پر پاکستانی سیکورٹی اہلکاروں پر حملے کے لئےافغانستان کے اندر منصوبہ بندی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔
-
سیکورٹی کے سخت انتظامات میں یوم پاکستان جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳یوم پاکستان جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے اور اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
فلسطین میں دو ریاستی نظریہ مسترد، ملی یکہجتی کونسل کی پشاور میں کانفرنس
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۶پاکستان کے علماءومشایخ نے سرزمین فلسطین میں دو ریاستوں کے قیام کے نظریئے کو مسترد کردیا ہے۔
-
کیا سائفر جھوٹا تھا؟
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پورنے کہا ہے کہ ڈونلڈ لو نے جھوٹا بیان دیا اس پر اسد مجید کو بلایا جانا چاہیے۔
-
اسلام آباد کابل کے ساتھ تصادم نہیں چاہتا: خواجہ آصف
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اسلام آباد کابل کے ساتھ تصادم نہیں چاہتا۔
-
تہران میں پاکستان کے سفیر کی طرف سے نوروز کی مبارک باد
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۸تہران میں پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو نے عید نوروز کی مناسبت سے ایرانی قوم کو مبارک باد پیش کی ہے۔