-
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۵پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ ہوگیا ہے۔
-
سینیٹ کے امیدواروں کے کاغذات مسترد کیے جانے پر پی ٹی آئی کا رد عمل
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳پاکستان میں الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی رکنیت کے لئے تین اہم امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے ہیں۔
-
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے پر اتفاق نہیں ہوسکا
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۷پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے پر اتفاق نہیں ہوسکا ہے البتہ مذاکرات جاری ہیں۔
-
پاکستان: احتساب عدالت نے صدر آصف علی زرداری اور دو سابق وزرائے اعظم کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں نیب سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۰پاکستان میں اسلام آباد کی احتساب عدالت نے صدر آصف علی زرداری اور دو سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں نیب سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
-
پاکستان کا افغانستان کے سرحدی علاقوں میں آپریشن کرنے کا اعتراف
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۸پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ نے افغانستان کے اندر سرحدی علاقوں میں انسداد دہشت گردی آپریشن کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
-
پاکستان: سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۹شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر سمیت 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان کے لیے ایران گیس پائپ لائن انتہائی اہم: پاکستانی اسپیکر
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۳پاکستان کی پارلیمنٹ کے نئے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران گیس پائپ لائن پاکستان کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔
-
پاکستان میں خسارے میں جانے والے اداروں کی نجکاری
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۱پاکستان میں معاشی اصلاحات کے لئے خسارے میں جانے والے اداروں کی نجکاری کی جائے گی ۔
-
شمالی وزیرستان میں دہشتگردانہ حملہ، لیفٹننٹ کرنل سمیت 7 اہلکار جاں حق، صدر اور وزیراعظم نے کی حملے کی مذمت
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۵پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے حملے میں جاں بحق ہونے والے فوجی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
پاکستان: قومی اسمبلی میں غزہ میں اسرائیلی بربریت کی مذمت میں قرارداد متفقہ طور پر منظور
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۷قومی اسمبلی میں غزہ میں اسرائیلی بربریت کی مذمت کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی۔