-
پاکستان: ایوان صدر میں کون براجمان ہو گا، فیصلہ چند گھنٹوں بعد
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۴پاکستان کے 14 ویں صدر کے انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔
-
صدارتی انتخاب ملتوی کیا جائے محمود خان اچکزئی کا مطالبہ، صدارتی انتخاب 9 مارچ کو ہی ہوگا: الیکشن کمیشن
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴سنی اتحاد کونسل کی جانب سے صدر پاکستان کے انتخاب کیلئے نامزد امیدوار محمود خان اچکزئی نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
-
ایران پاکستان گیس پائپ لائن پر پیش رفت ہورہی ہے: پاکستان
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہمسایوں سے تعلقات کا تعین نئی کابینہ یا وزیرخارجہ کریں گے۔
-
غزہ میں انسانی حقوق کی صورت حال تشویشناک، رمضان المبارک میں جنگ بندی کی جائے: پاکستان
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۲پاکستان کے دفتر خارجہ نے غزہ میں انسانی حقوق کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہےکہ رمضان المبارک کے دوران جنگ بندی کی جائے۔
-
ذوالفقار علی بھٹو کو آئین کے مطابق فیئر ٹرائل کا موقع نہیں ملا: چیف جسٹس پاکستان
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۳سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ نے رائے دی ہے کہ ذوالفقار بھٹو کو فیئر ٹرائل کا موقع نہیں ملا۔
-
پاکستان کے حکمراں اتحاد کو قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۲پاکستان کے حکمراں اتحاد کو قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل ہوگئی۔
-
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے قومی اسمبلی میں قرارداد
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۲پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں اور قیدی صحافیوں کی رہائی کے لیے قرارداد پارلیمنٹ ہاؤس میں جمع کرادی۔
-
الیکشن کمیشن آف پاکستان کا سینیٹ کے عام انتخابات 3 اپریل کو کرانے کا فیصلہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۰الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کے انتخابات تین اپریل کو کرانے کا فیصلہ کر لیا۔
-
محمود خان اچکزئی کے گھر پولیس کا چھاپہ، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کا احتجاج
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۵پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے پارٹی چیئرمین محمود خان اچکزئی کی رہائش گاہ پر چھاپے کے خلاف ریلی نکالی اور آج منگل کو شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا.
-
پاکستانی سینیٹ: غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام کی مذمت، اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ پرتاکید
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۳سینیٹ میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی گئی اور اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ پر زور دیا گیا ہے۔