-
پاکستانی سینیٹ: غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام کی مذمت، اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ پرتاکید
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳سینیٹ میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی گئی اور اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ پر زور دیا گیا ہے۔
-
پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا لگ گیا، مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواست مسترد
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کا معاملے پر سنی اتحاد کونسل کی درخواست مسترد کردی۔
-
شہبازشریف نے 24 ویں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹پاکستان کے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں ان سے عہدے کا حلف لیا۔
-
شہباز شریف پاکستان کے نئے وزیراعظم بن گئے، ایوان میں زبردست نعرے بازی
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۶قومی اسمبلی نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیراعظم منتخب کرلیا۔
-
پاکستان کے مختلف شہروں میں تحریک انصاف کے مظاہرے، متعدد گرفتار
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۴:۰۹پاکستان کے مختلف شہروں میں انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج، بہاولپور میں تحریکِ انصاف کے 140 کارکنان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گیے۔
-
صدر پاکستان کیلئے آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی جبکہ وزیراعظم کیلئے شہباز شریف اورعمرایوب مد مقابل
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹صدر پاکستان کیلئے آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی جبکہ وزیراعظم کیلئے شہباز شریف اورعمرایوب کے مابین مقابلہ ہو گا۔
-
سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۵پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سرفراز بگٹی 41 ووٹ لے کر بلامقابلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب ہو گئے۔
-
سردار ایاز صادق قومی اسمبلی کے نئے اسپیکر منتخب، پولنگ کے دوران ہنگامہ آرائی اور نعرے بازی
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۲مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار ایاز صادق نئے اسپیکر اور پیپلز پارٹی کے غلام مصطفیٰ شاہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے ، قومی اسمبلی کے اجلاس میں پولنگ کے دوران ہنگامہ آرائی جاری رہی، سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے ایوان میں زبردست نعرے لگائے۔
-
وعدہ کرتا ہوں کہ بانی پی ٹی آئي کی امید پر پورا اتروں گا: نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۷نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وعدہ کرتا ہوں کہ بانی پی ٹی آئی کے اعتماد پر پورا اتروں گا۔
-
گوادر میں موسلادھار بارش اور سیلاب نے تباہی مچا دی ، درجنوں بستیاں اور تجارتی مراکز منہدم
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۰گوادر میں سیلاب کے سبب جمع ہونے والا پانی گھروں میں داخل ہونے سے درجنوں بستیاں اور تجارتی مراکز منہدم ہو گئے ہیں۔