-
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے اسلام آباد میں امریکی طلبا کی تحریک کی حمایت میں ایک بڑا اجتماع
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۰:۳۸پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں فلسطین کے حامی طلبا نے امریکہ اور یورپ کے طلبا کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے مغربی حکومتوں کے سرکچلنے والے اقدامات کی مذمت کی-
-
کیا پیپلز پارٹی وفاقی حکومت میں شامل ہو گی؟
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۲آئینی کلیدی عہدوں کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت میں شمولیت پر مشاورت شروع کر دی۔
-
جماعت اسلامی کی جمہوری بالادستی کیلئے اپوزیشن کے ساتھ ملکر جدوجہد کرنے سے اتفاق
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۰امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی اور اسد قیصر کی قیادت میں اپوزیشن وفد نے ملاقات کی اور انہیں حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت دی۔
-
پاکستان کے 3 صوبوں کے نئے گورنر
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر نئے گورنروں کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔
-
او آئی سی میں پاکستان کی جانب سے فلسطین کی حمایت
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۶اسلاموفوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے او آئی سی کا مشترکہ اقدام ناگزیر ہو گیا ہے، یہ بات پاکستان کے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہی ہے۔
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ، صدر اور وزیراعظم کی مبارکباد
May ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۲چین سے پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن پاکستانی وقت کے مطابق 2 بج کر 28 منٹ چاند کے لیے روانہ کردیا گیا جو 5 دن میں چاند کے مدار پر پہنچے گا۔
-
خضدار میں دھماکہ، پریس کلب کے صدر سمیت 3 افراد جاں بحق
May ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۴بلوچستان کے ضلع خضدار میں ہونے والے دھماکے میں پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگا
May ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۲چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن بھیجنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
-
صدر پاکستان پیپلز پارٹی کی صدارت سے مستعفی
May ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۴پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو اس حوالے سے آگاہ کردیا ہے۔
-
پاکستان میں مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری
May ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۲خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے کے بعد تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔