-
انتخابات کے بعد پاکستان میں حکومت سازی کا مسئلہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۸جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ تعاون نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
-
پاکستان میں اتحادی حکومت بنانے پراتفاق
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۱مسلم ليگ نون کے قائد نے شہبازشریف کو وزیراعظم اور مریم نواز کو وزیراعلی پنجاب بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان: ہم وفاق میں حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے، بلاول بھٹو زرداری
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۵اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی، پی پی پی، کی سینٹرل ایگزیکتیو کمیٹی کے اجلاس کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم وفاق میں حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے لیکن مسلم لیگ ن کے وزارت عظمی کے امیدوار کو ووٹ دیں گے۔
-
پاکستان: اسلام آباد ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعظم کو طلب کرلیا
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۵اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ طلبا کی عدم بازیابی کیس میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
-
پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس (ویڈیو)
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۸اسلام آبادمیں پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
پاکستان میں انتخابی نتائج میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج (ویڈیو)
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۳انتخابی نتائج کے خلاف سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں احتجاج جاری ہے۔
-
پاکستان: الیکشن کمیشن کی طرف سے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات مسترد
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۹پاکستان الیکشن کمیشن نے حالیہ عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔
-
پاکستان: پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۵پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان کے عام انتخابات کے نتائج میں مبینہ تبدیلی کے خلاف درخواستوں پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا ہے۔
-
پاکستان میں انتخابی نتائج کا مکمل اعلان، دھاندلی کا بھی الزام
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۴پاکستان میں آٹھ فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے انعقاد کے تقریباً تین دن بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کے غیر سرکاری و غیرحتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
-
پاکستان میں حکومت سازی کے لئے سیاسی جوڑ توڑ
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۸پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی قیادت کے درمیان ملاقات میں آدھی آدھی مدت کے لئے وزیراعظم کے امکانات کا جائزہ لیا گیا۔