-
شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 بچے جاں بحق
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۵پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں تین بچے جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان کے سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز کا انتقال
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۷پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما سرتاج عزیز انتقال ہوگیا ہے۔
-
پاکستان میں الاقصی طوفان کے حامی: او آئی سی اپنی ذمہ داری پر عمل کرے۔
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۷پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں الاقصی طوفان سمینار کے شرکاء نے فلسطینی مظلوموں کے دفاع کے لئے اسلامی تعاون کانفرنس کی جانب سے سنجیدہ اقدام کا مطالبہ کیا اور زور دیا کہ صیہونی حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کرنا اور فلسطینیوں کی جنگ کی حمایت کرنا اقوام عالم خاص طور پر اسلامی حکام کا اخلاقی و انسانی فریضہ ہے۔
-
پاکستان میں 8 فروری کے عام انتخابات کی تیاریاں
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲پاکستان میں آٹھ فروری کے عام انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں۔
-
پاکستان: سینیٹ میں فوج اورسیکیورٹی افسران کیخلاف پروپیگنڈے پر سزا کی قرارداد منظور
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۰سینیٹ اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر بہرہ مند خان تنگی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔
-
پاکستان: کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے فیصلوں پراپیلیں کل سے دائرہوں گی
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴عام انتخابات 2024 کے لیے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف الیکشن ٹریبونلز میں کل سے اپیلیں دائر کی جائیں گی۔
-
پاکستان کی بحریہ کے سربراہ: پاکستان، فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھے گا
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۴پاکستان کی بحریہ کے سربراہ نے غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں فلسطینیوں کی حمایت پر تاکید کی ہے۔
-
شمالی وزیرستان میں 5 دہشت گرد ہلاک
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں کارروائی کر کے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے متعدد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے متعدد امیدواروں کے الیکشن 2024ء کیلئے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی مختلف اعتراضات کی بنیاد پر مسترد کر دیے گئے ہیں۔
-
پاکستان کے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵احتساب عدالت نے خورد برد کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا مزید چھے روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔