-
مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کے رہنماؤں کی ملاقات
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۵پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کے دورہ کراچی اور ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے ان کی ملاقات اور مذاکرات کو کامیاب بتایا جارہا ہے۔
-
پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر: غزہ کی جنگ فوری طور پر بند کی جائے
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵پاکستانی فوج کے سربراہ نے غزہ کی جنگ فوری طور پر بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کا ٹرائل 11 جنوری تک روک دیا
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں 9 گواہان کے بیانات کو خلاف قانون قرار دے دیا۔
-
پاکستان میں عام انتخابات کے لئے مانیٹرنگ اور کنٹرول سینٹر قائم
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴پاکستان میں الیکشن کمیشن نے آٹھ فروری کے عام انتخابات کے لئے مانیٹرنگ اور کنٹرول سینٹر قائم کردیا ہے۔
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل، بلا پی ٹی آئی کو مل گيا
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۹عدالت نے بلے کا نشان بحال کرتے ہوئے الیکشن کمیشن و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔
-
پاکستان کے عام انتخابات: نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی منظور
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۸نواز شریف کے کاغذات نامزدگی لاہور کے حلقہ این اے 130 سے منظور کیے گئے ہیں۔
-
پاکستان کے شہر کراچی میں اسرائیل مخالف مظاہرہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۰ایسے حالات میں کہ فلسطینی قوم کی عالمی حمایت کا سسلسلہ جاری ہے، پاکستان کے عوام نے ایک بار پھر ایک بار پیر کے روز شہر کراچی میں اسرائیل مخالف مظاہرہ کیا
-
پاکستان میں عام انتخابات کی سرگرمیاں شروع
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰پاکستان میں عام انتخابات کی تیاریاں دوسرے مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں اور امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا کام شروع کردیا گیا ہے۔
-
پاکستان: کوئٹہ میں فلسطین کی حمایت میں زبردست مظاہرے
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۹کوئٹہ پاکستان میں فلسطینیوں کی حمایت میں کئے جانے والے مظاہرے کے شرکا نے امریکہ و اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
اسرائیلی وزیراعظم جنگی مجرم ہیں، ان پر مقدمہ چلایا جانا چاہئے: پاکستانی وزیراعظم
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۷پاکستان کے وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے نیتن یاہو کو ایک بھیڑئے سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ صیہونی وزیراعظم ایک جنگی مجرم ہيں اور ان پر مقدمہ چلانا چاہئے۔