-
بلے کا نشان واپس لینے کیلئے پی ٹی آئی ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہے
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۶پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کریں گے۔
-
پاکستان: عام انتخابات میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مدت میں توسیع
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۱پاکستان کے قومی الیکشن کمیشن نے آٹھ فروری دو ہزار چوبیس کے عام انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مدت میں دو دن کی توسیع کردی ہے.
-
تہران میں مجوزہ فلسطین کانفرنس میں شرکت کا اعلان
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۲پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران کی دعوت پر تہران میں منعقد ہونے والی فلسطین سے متعلق بین الاقوامی مشاورتی کانفرنس میں شرکت کرے گا۔
-
پشاور میں فلسطین کی حمایت میں بچوں اور نوجوانوں کا مظاہرہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۶بدھ کے روز پاکستانی بچوں اور نوجوانوں نے پیشاور میں مظاہرہ کرکے ، غزہ میں جارح صیہونی حکومت کے ہاتھوں شہید ہونے والے ہزاروں بچوں کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، راسک میں دہشتگردانہ حملے کی سخت مذمت
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۶پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ نے ایران کے صوبہ سیستان وبلوچستان کے علاقے راسک میں انجام پانے والے حالیہ دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے۔
-
دہشت گردانہ حملے کی مذمت، دکھ کی اس گھڑی میں پاکستان ایران کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہے
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹پاکستان نے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں ایک پولیس اسٹیشن پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
انتخابات کے تعلق سے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم، انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے: سپریم کورٹ
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱سپریم کورٹ آف پاکستان نے انتخابات کے تعلق سے لاہور ہائی کورٹ کے حکم امتناعی کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔
-
مسئلہ فلسطین پر پاکستان کے نگراں وزیراعظم کا یو ٹرن
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۲پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے صیہونی حکومت کے وجود پر دو مملکت کے قیام کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے دوہرے موقف کا اظہار کیا ہے۔
-
پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت لاہور سے گرفتار
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰پولیس نے شیر افضل مروت کو لاہور ہائیکورٹ کے مرکزی دروازے سے گرفتار کیا اور گاڑی میں لے کر روانہ ہو گئی۔
-
سیاحت کے میدان میں ایران و پاکستان کے بڑھتے قدم، مشہد کراچی براہ راست پرواز کا آغاز
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰مشہد مقدس اور کراچی کے درمیان براہ راست پرواز کا آغاز ہو گیا ہے اور ایران کی تابان ایئر لائن کی پہلی پرواز منگل کی رات کراچی کے جناح ایئر پورٹ پر اتری اور اس طرح سے ایران و پاکستان کے درمیان سیاحت میں فروغ کے شعبے میں ایک اور اہم قدم اٹھا لیا گيا۔