-
سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد؟
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد ہونے سے متعلق متضاد بیانات سامنے آ رہے ہیں۔
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم ذوالفقار بھٹو کی سزائے موت پر صدارتی ریفرنس
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۰پاکستان میں پیپلز پارٹی کے بانی سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس پر گیارہ سال کے وقفے کے بعد دوبارہ سماعت شروع ہوگئی-
-
پاکستانی میں فوجی آپریشن، 27 دہشت گرد ہلاک ، 23 فوجی جاں بحق
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۴ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف کارروائیوں کے دوران سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ستائیس دہشتگرد ہلاک کردیئے گئے جب کہ اس دوران پاک فوج کے بھی تیئیس جوان جاں بحق ہوگئے۔
-
پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ سے ہارنے کے باوجود سیریز جیت لی
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹پاکستان کی خواتین کی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کی خواتین کی کرکٹ ٹیم سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ ہار گئی لیکن سیریز جیت لی ۔
-
پاکستانی سیاستدانوں پر دہشت گردانہ حملوں کا خدشہ
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳پاکستان کے نگراں وزیر داخلہ نے ملک میں انتخابات سے قبل سیاستدانوں کو لاحق دہشت گردی کے خطرات کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
پاکستان کے سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے پی ٹی آئی اور سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرلی
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین بھی پاکستان تحریک انصاف کو خیر باد کہہ گئے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کے حملوں کی پاکستان کی جانب سے مذمت
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۵پاکستان نے ایک بار پھر غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف جاری جرائم کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان میں انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے: الیکشن کمیشن کی یقین دہانی
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۶پاکستان کے چیف الیکشن کمشنر نے ایک بار پھر یقین دہانی کرائی ہے کہ انتخابات آٹھ فروری کو ہی ہوں گے۔
-
کراچی: عرشی سینٹر میں دکانوں میں لگنے والی آگ نے فلیٹوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴کراچی میں فرنیچر مارکیٹ کی دکان میں لگنے والی آگ نے بقیہ دکانوں اور رہائشی فلیٹس کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جس سے کئی دکانیں خاکستر ہو گئیں اور بھاری مالی نقصان ہوا ہے۔
-
پاکستان میں انتخابات کی راہ ہموار، الیکشن کمیشن کو فنڈ جاری
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵پاکستان میں وفاقی حکومت نے انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کو فنڈ جاری کردیا ہے۔